ETV Bharat / city

پتر پکش میلے کے پیش نظر گیا ریلوے اسٹیشن کا جائزہ

author img

By

Published : Sep 19, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:10 AM IST

انسپکشن میں جوکمیاں تھیں اسے دور کرنے اور مزید چوکسی بڑھانے کی ہدایت افسران کو دی گئی ہے، اورساتھ ہی مسافروں کے جان ومال اور عزت، آبروکی حفاظت کو پہلی ترجیحات میں شامل کیا ہے۔

پتر پکش میلے کے پیش نظر گیا ریلوے اسٹیشن کا جا ئزہ

بہار ریل ڈی آئی جی اوما شنکر پرساد نے گیا ریلوے اسٹیشن پر ریل پولیس افسران کے دفتروں کا انسپکشن کیا، اس دوران ڈی آئی جی نے گیا ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے حفاظتی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

واضح رہے کہ عالمی شہرت یافتہ پتر پکش میلہ میں ریل گاڑی سے آنے والے پنڈدانیوں کی حفاظت کو لے کر ڈی آئی جی اوماشنکرپرساد نے گیاریلوے اسٹیشن پر واقع ریل پولیس افسران کے دفتروں کا انسپکشن کیا۔

اس دوران انہوں نے بتایا کہ انسپکشن میں جوکمیاں تھیں اسے دور کرنے اور مزید چوکسی بڑھانے کی ہدایت افسران کو دی گئی ہے، اورساتھ ہی مسافروں کے جان ومال اور عزت، آبروکی حفاظت کو پہلی ترجیحات میں شامل کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق نشہ خوروں کو اس جگہ سے ہٹا دیا گیا ہے ساتھ ہی کچھ مقامات پر اسنیچنگ کے واقعات پیش آتے ہیں، جسکے روک تھام کے لئے ریلوے پولیس کوشاں ہے۔

گیا سےپٹنہ جانے والے شاہراہون پر کچھ ایسے مقام بھی ہیں جہاں چلتی ٹرینوں سے اسنیچنگ ہوجاتی ہے، لہذا ان مقامات کے چوروں کی شناخت کی گئی ہے۔

مقامی تھانہ کی پولیس کے تعاون سے ان میں سے کئی کی گرفتاری ہوئی ہے اور بقیہ گرفتاری عمل میں لائی جائیگی۔

انہوں نے بتایا کہ زیر التوا معاملوں کابھی جائزہ لیاگیا، اور افسران کو اس سے نمٹنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

جی آر پی اور آرپی ایف آپسی تعاون کے ساتھ کام کررہی ہے۔ اپنے ماتحت علاقوں میں خوشگوار اور پرسکون ماحول بنائے رکھنے کی ہرممکن کوشش بھی جا ری ہے۔

پتر پکش میلے کے لئے اٹھارہ پوائنٹ بنائے گئے ہیں، ریلوے پولیس کو اضافی طورسے 66 ہوم گارڈ کے جوان اور کچھ افسران پترپکش میلے میں خدمت کے لئے تعینات کئے گئے ہیں۔

ضلع گیا کے ریلوے اسٹیشن کئی معنوں میں اس طور پر بھی اہم اور حساس ہے، کیو نکہ یہاں سے روزانہ درجنوں گاڑیاں گزرتی ہیں۔

بودھ گیا مہابودھی مندر ، گیا شہر میں واقع وشنوپتھ مندر اور گیا بیتھو شریف میں واقع حضرت مخدوم سیدنا درویش اشرف کی مزار پر عقیدت مندوں کی آمد سال بھر ہوتی رہتی ہے۔

گیا کاریلوے اسٹیشن بہار کے بڑے ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے۔کئی بار ممنوعہ نکسلی تنظیم بھاکپا ماووادیوں کی جانب سے اسٹیشن کو اڑانے کی دھمکی بھی ملی ہے۔

جسکی وجہ سے یہاں کے حفاظتی انتظامات کا اکثر اعلی افسران جائزہ لیتے رہتے ہیں، لیکن افسران کے جائزہ کے بعد اکثر انتظامات میں کمیاں نظرآتی رہتی ہیں۔

Intro:بہار ریل ڈی آئی جی اوما شنکر پرساد نے گیا ریلوے اسٹیشن پر واقع ریل پولیس افسران کے دفتروں کا انسپکشن کیا ۔ اس دوران ڈی آئی جی نے گیا ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے حفاظتی انتظامات کا بھی جائزہ لیا Body:عالمی شہرت یافتہ پتر پکش میلہ میں ٹرینوں سے آنے والے پنڈدانیوں کی حفاظت سمیت گیاریلوے اسٹیشن پر واقع ریل پولیس افسران کے دفتروں کا انسپکشن ڈی آئی جی اوماشنکرپرساد نے کیا ۔اس دوران انہوں نے بتایا کہ انسپکشن میں جوکمیاں تھیں اسے دور کرنے اور مزید چوکسی بڑھانے کی ہدایت افسران کو دی گئی ہے ۔ مسافروں کے جان ومال اور عزت ، آبروکی حفاظت ہماری پہلی ترجیحات میں شامل ہے ۔ نشہ خورانی گروہ کا قریب خاتمہ ہوچکاہے ۔کچھ مقامات پر اسنیچنگ کے واقعات پیش آتے ہیں ۔جسکے روک تھام کے لئے ریلوے پولیس کوشاں ہے ۔گیا پٹنہ روڈ پر ایک دو مقام ایسے ہیں جہاں چلتی ٹرینوں سے اسنیچنگ ہوجاتی ہے ان مقامات اور چوروں کی شناخت کی گئی ہے ۔مقامی تھانہ کی پولیس کے تعاون سے ان میں سے کئی کی گرفتاری ہوئی ہے اور بقیہ گرفتاری عمل میں لائی جائیگی ۔انہوں نے بتایا کہ زیر التوا کانڈوں کابھی جائزہ لیاگیا اور افسران کو اسکے نمٹارہ ہدایت دی گئی ہے ۔جی آر پی اور آرپی ایف آپسی کوڈینشن کے ساتھ کام کررہی ہے ۔ اپنے ماتحت علاقوں میں خوشگوار اور پرسکون ماحول بنائے رکھنے کی ہرممکن کوشش ہے ۔پتر پکش میلے کے لئے اٹھارہ پوائنٹ بنائے گئے ہیں ، ریلوے پولیس کو اضافی طورسے 66 ہوم گارڈ کے جوان اور کچھ افسران پترپکش میلے میں خدمت کے لئے ملے ہیں Conclusion:ریاست بہار کے ضلع گیا کا ریلوے اسٹیشن کئی معنوں میں اہم اور حساس ہے ۔ یہاں سے ہوکرروزانہ درجنوں گاڑیاں گزرتی ہیں ، بودھ گیا مہابودھی مندر ، گیا شہر میں واقع وشنوپتھ مندر اور گیا بیتھو شریف میں واقع حضرت مخدوم سیدنادرویش اشرف کی مزار پر عقیدت مندوں کی آمد سال بھر ہوتی رہتی ہے ۔گیا کاریلوے اسٹیشن بہار کے بڑے ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے ۔کئی بار ممنوعہ نکسلی تنظیم بھاکپا ماووادیوں کی جانب سے اسٹیشن کو اڑانے کی دھمکی بھی ملی ہے ۔جسکی وجہ سے یہاں کے حفاظتی انتظامات کا اکثر اعلی افسران جائزہ لیتے رہتے ہیں ، لیکن افسران کے جائزہ کے بعد اکثر انتظامات میں کمیاں نظرآتی رہتی ہیں
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.