ETV Bharat / city

گیا میں کنہیا کمار کے قافلے پر حملہ

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:04 AM IST

جے این یو ایس یو کے سابق صدر کنہیا کمارکے 'جن گن من یاترا' کے قافلے پر پتھراؤ ہوا ہے۔ حملے میں ایم ایل اے اودھیش سنگھ کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہے۔

گیا میں کنہیا کمار کے قافلے پر حملہ
گیا میں کنہیا کمار کے قافلے پر حملہ

ریاست بہار کے ضلع گیا میں جے این یو کے سابق اسٹوڈنٹ یونین کے لیڈر کنہیا کمار کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ کنہیا کے ساتھ سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی ، کانگریس کے ایم ایل اے اودھیش سنگھ، ایم ایل اے شکیل احمد خان بھی موجود تھے۔

گیا میں کنہیا کمار کے قافلے پر حملہ

حملے میں کنہیا اور سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی بال بال بچے ہیں۔ حملے کے بعد کنہیا کے حامیوں اور شرارتیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی ہے۔ کنہیا منگل کو 'جن گن من یاترا' کے تحت سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی کے اسمبلی حلقہ امام گنج پہنچے تھے۔ گیا سے امام گنج جانے کے دوران وشرام پور گاؤں کے پاس اچانک انکی گاڑی پر حملہ پو گیا۔ پہلے گاڑی پر پتھر پھینکے گئے اور اس کے بعد قافلے پر سیاہی بھی پھینکی گئی۔ پتھراؤ میں سابق وزیر و کانگریسی ایم ایل اے اودھیش سنگھ کی گاڑی کو نقصان پہچنے کی اطلاع ہے۔

حملے کے بعد بڑی تعداد میں وشرام پور گاؤں میں امام گنج سے شیرگھاٹی تک پولیس جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے۔ کنہیا کمار ابھی امام گنج سے شیرگھاٹی واپس نہیں ہوئے ہیں۔

اس واقعہ کو سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی نے بی جے پی اور آر ایس ایس کی سازش بتایا ہے۔ سابق وزیراعلی نے کہا کہ بی جے پی کہتی ہے کہ پتھر باز دہشت گرد ہیں تو پھر یہ پتھر باز کون ہیں؟ یہ بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتے ہیں یا نہیں؟

Intro:جے این یوکے سابق صدر کنہیاکمارکے جن گن من یاترا کے قافلے پر پتھرا و ہوا ہے ۔حملے میں ایم ایل اے اودھیش سنگھ کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں جے این یو کے سابق اسٹوڈنٹس لیڈر کنہیا کمار کے قافلے پر حملہ ہوا ہے ، کنہیا کے ساتھ سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی ، کانگریس کے ایم ایل اے اودھیش سنگھ ، ایم ایل اے شکیل احمد خان بھی موجودتھے ۔حملے میں کنہیا اور سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی بال بال بچے ہیں ۔حملے کے بعد کنہیا کے حامیوں اور شرارتیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی ہے ۔کنہیا منگل کو جن گن من یاترا کے تحت سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی کے اسمبلی حلقہ امام گنج پہنچے تھے ۔گیا سے امام گنج جانے کے دوران وشرام پور گاوں کے پاس اچانک انکی گاڑی پر حملہ پوگیا ۔پہلے گاڑی پر پتھر پھینکے گئے اور اسکے بعد قافلے پر سیاہی بھی پھینکی گئی ۔پتھراو میں سابق وزیر و کانگریسی ایم ایل اے اودھیش سنگھ کی گاڑی کو نقصان پہچنے کی اطلاع ہے ۔
حملے کے بعد بڑی تعداد میں وشرام پور گاوں کے ساتھ امام گنج سے شیرگھاٹی تک پولیس جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے ۔کنہیا کمار ابھی امام گنج سے شیرگھاٹی واپس نہیں ہوئے ہیں Conclusion:اس واقعہ کے متعلق سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی نے بی جے پی اور آرایس ایس کی سازش بتایاہے ۔سابق وزیراعلی نے کہاکہ بی جے پی کہتی ہے کہ پتھر باز دہشت گرد ہیں تو پھر یہ پتھر باز کون ہیں ؟ یہ بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.