ETV Bharat / city

گیا: چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ماتمی جلوس - etv bharat urdu

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر نوحہ خوانی وماتم کرکے عقیدت ومحبت کا نذرانہ پیش کیا گیا، کربلا میں عقیدت مندوں کا ہجوم پہنچا ہے.

گیا : چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ماتمی جلوس

author img

By

Published : Sep 28, 2021, 10:00 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی شیعہ وسنی مسلمانوں نے چہلم امام حسین علیہ السلام منایا۔ اس چہلم کو عربی زبان میں اربعین کہتے ہیں۔ اس موقع پر گیا میں واقع کربلا میں مجلس و ماتم کا انعقاد عمل میں آیا۔

گیا : چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ماتمی جلوس

کورونا وبا کے پیش نظر حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے گائڈ لائنز کا خیال رکھتے ہوئے مجالس منعقد کی گئی۔

عاشور خانوں، اعزا خانوں میں مجالس منعقد ہوئی اور غم حضرت امام حسین منایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: میرٹھ میں بھی زرعی قوانین کے خلاف بھارت بند کا اثر

توت واڑی مسجد سے جلوس برآمد ہوا جو پنچایتی اکھاڑہ کے راستے کربلا پہنچا اور یہاں پر ماتم کیا گیا جب کہ بعدنماز عشاء کربلا کے اندر سنی مسلمان اور اور دوسرے مذہب کے عقیدت مندوں کی طرف سے چادر پوشی اور صلاۃ و سلام کا نذرانہ پیش کیا جائے گا۔
گزشتہ دو برس بعد اس سال کربلا میں عقیدت مندوں کا ہجوم پہنچا ہے۔

کربلا کے خادم شبیر احمد نے بتایا کہ رات بھر عقیدت مندوں کی آمد ہوتی رہیگی، بعد نماز عشاء شیعہ مسلمانوں کی طرف سے نوحہ وماتم ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.