گیا: گیا ضلع کے بارہ چٹی کے پاس جی ٹی روڈ پر علی الصبح دس بجے سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک نوجوان حادثے میں شدید طور پر زخمی ہوگیا، جنہیں علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ بارہ چٹی بلاک کے بھدیہ موڑ کے پاس ایک نوجوان سڑک پار کررہا تھا، تبھی وہ ایک گاڑی کی زد میں آگیا۔
مزید پڑھیں: گیا: شمس تبریز شمس پنچایت منیارا کے سرپرست منتخب- Mob Lynching: احمدآباد میں مدرسہ کے طالب علم ہجومی تشدد کے شکار
زخمی نوجوان پاس کے ہی گاؤں کا رہنے والا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کی حالت سنگین ہے اور بہتر علاج کے لیے گیا میں واقع انوگرہ نارائن ہسپتال ریفر کیا گیا ہے۔