ETV Bharat / city

بازار میں پھلوں کی بھرمار، خریدار ندارد

ریاست بہار کے بھاگلپور شہر میں لاک ڈاؤن کے باوجود بازار میں پھلوں کی کمی نہیں، لیکن پھلوں فروشوں کو شکایت ہے کہ پھلوں کی خریداری کرنے والوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 10:22 AM IST

fruit seller facing problems in during ramadan
بازار میں پھلوں کی بھرمار، خریدار ندارد

ماہ رمضان میں افطار کے وقت کس کا دل نہیں چاہتا کہ دستر خوان پر پھل ہوں۔ رمضان میں روزے دار اپنے آپ کو صحتمند رکھنے کے لیے پھلوں کا استعمال کثرت سے کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ رمضان میں پھلوں کی فروخت میں اضافہ ہوجاتا ہے لیکن امسال معاملہ قدر مختلف ہے۔ لاک ڈاؤن کے باوجود بازار میں پھلوں کی کمی نہیں ہے لیکن پھلوں فروشوں کو شکایت ہے پھلوں کی خریداری نہیں ہورہی ہے۔

ویڈیو

پھل کی منڈی سے رونق غائب ہے کیونکہ خریدار ندارد نہیں ہیں۔ لوگوں کاماننا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ جہاں لوگوں کی آمد و خرچ پراثر پڑا ہے وہیں لوگ اب سنبھل کر چرخ کررہے ہیں لوگوں کے روپے نہیں ہے۔

بھاگلپور کے پھل دکانداروں کا کہنا ہےکہ' پہلے رمضان المبارک کے مقابلے امسال پھلوں کی فروخت میں 25 فیصدی کمی واقع ہوئی ہے۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں سے نہیں نکل رہے ہیں اور دوسری وجہ یہ ہے کہ لوگوں کے پاس پیسے کی کمی ہے۔ جس کا دیگر شعبوں کی طرح پھل کی فروخت پر بھی اثر پڑا ہے۔

گنگا پار سے سائیکل پر لاکر کیلا فروخت کرنے والے جمن یادو کا کہنا ہے کہ جو کیلا رمضان میں 40 روپے درجن فروخت ہوتا تھا اس بار لوگ 20 روپے درجن بھی نہیں خرید رہے ہیں۔

جمن کی طرح رمضان المبارک مہینے میں بہت سے لوگ پھل کا موسمی کاروبار کرتے ہیں اور ریڑیاں اور ٹھیلے پر پھل بیچتے ہیں اور یہ ایک نفع بخش کاروبار ثابت ہوتا ہے لیکن اس بار پھل کے دکاندار پھلوں کی فروخت میں کمی سے مایوس ہیں۔ یعنی امسال پھل پر بھی کورونا کی مار پڑ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.