ETV Bharat / city

گیا: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بندی پر مسافروں کو پریشانیاں

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 10:04 PM IST

ضلع گیا میں بندی کو کی وجہ سے اسٹیشن اور بس اسٹینڈز پر اسکا اثر اچھا خاصارہا۔ بسیں اسٹینڈ میں کھڑی رہیں۔، ٹرینوں سے اتر کر اپنے گھروں کوجانے والے مسافروں کو پیدل ہی سفر کرنا پڑا۔

bihar close
گیا: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بندی پر مسافروں کو پریشانیاں

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے لئے ہفتہ کو آر جے ڈی اور مختلف جماعتوں کے ذریعہ اعلان کردہ بہار بند پر سیکیورٹی کے لئے ضلع الرٹ پر تھا۔

کسی ناخوشگوار واقعے کے امکان کو دیکھتے ہوئے مسافر بسیں نہیں چلیں، جسکی وجہ سے مسافروں کوکافی مشکلات کاسامنہ کرناپڑا۔

ضلع گیا میں بندی کو لیکر اسٹیشن اور بس اسٹینڈوں پر اسکا اثر اچھا خاصارہا۔ بسیں اسٹینڈز میں کھڑی رہیں۔
ٹرینوں سے اتر کر اپنے گھروں کوجانے والے مسافروں کو پیدل ہی سفر کرنا پڑا۔

سکریہ موڑ سے ریلوے اسٹیشن تک مسافر پیدل ہی جانے کومجبور رہے حالانکہ ایمبولنس اورایمرجنسی گاڑیوں کو بندی سے الگ رکھا گیا تھا۔
بہار بند کے حامیوں نے کچھ دیر کے لئے کئی مقامات پرٹرینوں کی آمدورفت کو بھی بند کیا۔ بند کی وجہ سے مقامی ٹرینوں میں پچھلے دنوں کے بنسبت کم بھیڑ تھی۔

ہفتہ کے روز اسٹیشن احاطے میں مسافروں کی آمدورفت کم نظر آئی، اس دوران گیا جنکشن سے جانے والے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا اور وہ لمبی مسافت پیدل طے کرنے پر مجبور ہوئے۔

مزید پڑھیں: مالدیپ کے انتخابی انتظامات میں ہندوستان تعاون کرے گا

ایک مسافر نے بتایا کہ وہ دہلی سے مہابودھی ٹرین سے گیا جنکشن پراترے، بندی کی وجہ سے آٹو نہیں چلے جس سے وہ پیدل ہی سفر کرکے اپنے آبائی گھرجارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بندی کی وجہ سے کچھ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Intro:شہریت ترمیمی بل منظور کرانے کے بعد مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کے لئے ہفتہ کو آر جے ڈی اور مختلف جماعتوں کے ذریعہ اعلان کردہ بہار بند پر سیکیورٹی کے لئے ضلع الرٹ پر تھا۔ کسی ناخوشگوار واقعے کے امکان کو دیکھتے ہوئے مسافر بسیں نہیں چلیں ، جسکی وجہ سے مسافروں کوکافی مشکلات کاسامنہ کرناپڑا Body:ضلع گیا میں بندی کو لیکر اسٹیشن اور بس اسٹینڈوں پر اسکا اثر اچھا خاصارہا۔بس اسٹینڈوں میں گاڑیاں کھڑی رہیں ۔ٹرینوں سے اتر کر اپنے گھروں کوجانے والے مسافروں کو پیدل ہی سفر کرنا پڑا ۔آٹو سے لیکر ایک بھی رکشہ نہیں چلا ۔سکریہ موڑ سے ریلوے اسٹیشن تک مسافر پیدل ہی جانے کومجبور رہے حالانکہ ایمبولنس اورایمرجنسی والی گاڑیوں کو بندی سے الگ رکھا گیا تھا ۔
بند کے حامیوں نے کچھ دیر کے لئے کئی مقامات پرٹرینوں کی آمدورفت کو بھی بند کیا۔ بند کی وجہ سے مقامی ٹرینوں میں پچھلے دنوں کی بنسبت کم بھیڑ تھی ۔ ہفتہ کے روز اسٹیشن کے احاطے میں مسافروں کی آمدورفت کم نظر آئی ۔ اسٹیشن کے احاطے سے چلنے والے آٹو کا آپریشن بھی متاثر رہا ۔ اس دوران گیا جنکشن سے جانے والے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا اور وہ لمبی مسافت پیدل ہی کرنے کومجبور ہوئے Conclusion:ایک مسافر نے بتایا کہ وہ دلی سے مہابودھی ٹرین سے گیا جنکشن پراترے ، بندی کی وجہ سے آٹو نہیں چلے جس سے وہ پیدل ہی سفر کرکے اپنے آبائی گھرجارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بندی کی وجہ سے کچھ پریشانیوں کاضرور سامنہ کرنا پڑا ہے
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیا بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.