ETV Bharat / city

Chief Minister's Minority Employment Loan Scheme: گیا میں عید بعد لگے گا وزیر اعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم کے تحت کیمپ - Chief Minister Minority Employment Scheme

ضلع گیا میں وزیر اعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم کے تحت فارم بھرنے والوں کے کاغذات کی جانچ عید بعد ہوگی۔ شدید گرمی اور رمضان المبارک کے پیش نظر محکمہ اقلیتی فلاح کے ذریعے جانچ کی تاریخ فائنل نہیں کی گئی تھی۔ ضلع میں سات سو کے قریب فارم بھرے گئے ہیں Chief Minister Minority Employment Scheme۔ گیا اقلیتی مالیاتی آفس

Chief Minister's Minority Employment Loan Scheme

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 5:52 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں وزیر اعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم کے تحت فارم بھرنے کی آخری تاریخ 31 مارچ کی تھی جوکہ ختم ہو گئی ہے۔ اس کے بعد تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی گئی ہے۔ اب آگے کی کارروائی کی جائے گی۔ اس کے لیے باضابطہ کیمپ لگاکر کاغذات کی جانچ کی جاتی ہے۔ جس میں سبھی کاغذات کے اوریجنل کاپی کے ساتھ درخواست دہندگان کا موجود ہونا لازمی ہوتا ہے۔ اس برس 20 2021 اور 2021-22 کے لیے فارم بھرے گئے ہیں۔ جس میں سات سو کے قریب فارم ضلع اقلیتی فلاح دفتر کو موصول ہوئے ہیں Gaya Minority Finance Office۔

انچارج دھرمیش کمار نے بتایا کہ محکمہ اقلیتی فلاح مالیاتی کارپوریشن کی طرف سے جانچ کیمپ کے لیے جلد ہی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ ابھی یہ طے ہوچکا ہے کہ کیمپ عید کے بعد ہی لگے گا تاہم تاریخ اور دن ابھی طیے نہیں کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ضلع گیا میں ہربرس مالی سال تین کروڈ روپے ملتے ہیں جو لوگوں کے درمیان بطور قرض تقسیم ہوتے ہیں اس مرتبہ بھی رقم طے کی گئی ہے اگر وقت پر سارے کاغذاتی کام مکمل ہوگئے تو مستفدین بغیر وقت ضائع کیے ہی اسکا فائدہ مل جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.