ETV Bharat / city

وزیراعلی نتیش کمار نے 'بودھ مہوتسو 2020' کا افتتاح کیا

سہ روزہ 'بودھ مہوتسو 2020' کا بدھ کو آغاز ہو گیا ہے۔ وزیر اعلی نتیش کمار اور نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی نے شمع روشن کرکے اس کا افتتاح کیا۔ اس دوران ریاست کے کئی وزرا اور اعلی حکام موجود تھے۔

وزیراعلی نتیش کمار نے 'بودھ مہوتسو 2020' کا افتتاح کیا
وزیراعلی نتیش کمار نے 'بودھ مہوتسو 2020' کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 8:39 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:47 AM IST

بودھیسٹ روایتی دعا کے ساتھ پروگرام کا آغاز ہوا۔اس کے بعد وزیر اعلی نتیش کمار اور ڈپٹی سی ایم سشیل کمار مودی اور دیگر وزرا اور حکام نے شمع روشن کرکے باضابطہ مہوتسو کا افتتاح کیا۔

وزیراعلی نتیش کمار نے 'بودھ مہوتسو 2020' کا افتتاح کیا

اس سے قبل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے وزیراعلی اور سبھی مہمانوں کا استقبال 'جل جیون ہریالی منصوبہ' کے تحت پودہ اور گوتم بدھ کا مجسمہ دیکر کیا۔ اس کے بعد بیرون ملک کے فنکاروں نے اپنے اپنے ملک کے روایتی مومنٹو اور شال دیکر استقبال کیا۔ ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے استقبالیہ خطاب میں سبھی مہمانوں سمیت موجود شرکاء کا استقبال کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی نتیش کمار کی ہدایت دی تھی کہ نگما پوجا کے دوران اسکا انعقاد ہو جسکے تحت گزشتہ برس سے اسکی شروعات جنوری ماہ میں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے حساب سے بودھ گیا اور مہابودھی مندر کی ترقی ہوئی ہے، بودھ مہوتسو بھی ہر برس بڑا ہوتا جا رہا ہے۔ بودھ مہوتسو میں بڑی تعداد میں بیرون ملک کے سیاح سمیت مقامی افراد موجود تھے۔ انتظامیہ نے وزیراعلی کے پروگرام کے تحت بھیڑ بڑھانے کے لیے 'جیویکا کی دیدیوں' کو بھی بلایا گیا ہے۔

وزیراعلی نتیش کمار اور سبھی وزرا اور اعلی حکام کے ہاتھوں بودھ گیا اور گوتم بدھ پر مبنی سونیئر کی رسم اجرا کی گئی۔ اس میں کئی قلمکاروں کے آرٹیکل شائع ہوتے ہیں

Intro:سہ روزہ بودھ مہوتسو 2020 کابدھ کو آغاز ہوگیا ہے ، وزیراعلی نتیش کمار اور نائب وزیراعلی شسیل کمار مودی نے شمع روشن کرکے کیا ، اس دوران ریاست کے کئی وزرا اور اعلی حکام موجودہیں Body:ریاست بہار کے ضلع گیا کے بودھ گیا میں سہ روزہ بودھ مہوتسو 2020 کا آغاز بدھ کی شام سے ہوگیا ہے ، بودھیسٹ روایتی دعا کے ساتھ پروگرام کاآغاز ہوا ۔اسکے بعد وزیراعلی نتیش کمار اور ڈپٹی سی ایم شسیل کمار مودی اور دیگر وزرا اور حکام نے شمع روشن کرکے باضابطہ مہوتسو کاافتتاح کیا ۔اس سے قبل ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے وزیراعلی اور سبھی مہمانوں کا استقبال جل جیون ہریالی منصوبہ کے تحت پودہ دیکر اور گوتم بدھ کامجسمہ دیکر کیا ۔ اسکے بعد بیرون ملک کے کلاکاروں نے اپنے اپنے ملک کے روایتی مومنٹو اور شال دیکر استقبال کیا ۔ ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ استقبالیہ خطاب میں سبھی مہمانوں سمیت موجودشرکاء کا استقبال کرتے ہوئے شکریہ اداکیا ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلی نتیش کمار کی ہدایت دی تھی نگماپوجا کے دوران اسکاانعقاد ہو جسکے تحت گزشتہ برس سے اسکی شروعات جنوری ماہ میں کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ وقت کے حساب سے بودھ گیا اور مہابودھی مندر کی ترقی ہوئی ہے ، بودھ مہوتسو بھی ہرسال بڑا ہوتاجارہاہے ۔بودھ مہوتسو میں بڑی تعداد میں بیرون ملک کے سیاح سمیت مقامی افراد موجودتھے ، انتظامیہ نے وزیراعلی کے پروگرام کے تحت بھیڑ بڑھانے کے لئے جیویکا کی دیدیوں کو بھی بلایاگیاہے Conclusion:سونیئر کی رسم اجرا
وزیراعلی نتیش کمار اور سبھی وزرا اور اعلی حکام کے ہاتھوں بودھ گیااور گوتم بدھ پرمبنی سونیئر کی رسم اجرا کی گئی ۔جسکا ٹائٹل تتھا کتھت ہے ۔ اس میں کئی قلمکاروں کے آرٹیکل شائع ہوتے ہیں
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.