ETV Bharat / city

مجاہد آزادی وسابق وزیر کی برسی

ریاست بہار کے ضلع گیا کے مجاہدآزادی کی برسی مناتے ہوئے ہفتہ کو انکے مجسمہ پر گلپوشی کرکے خراج عقیدت پیش کی گئی ۔ یہاں ان کے رشتہ دار بھی موجود تھے۔

author img

By

Published : Nov 9, 2019, 7:40 PM IST

مجاہدآزادی وسابق وزیر کی منائی گئی برسی

گیا ضلع پریشد کے پہلے چیئرمین وسابق وزیر شتروہن شرن سنگھ کی برسی ہفتہ کو منائی گئی۔ شتروشرن سنگھ مجاہدآزادی تھے، 1952 میں ضلع پریشد گیا کے وہ پہلے چیئرمین بھی منتخب ہوئے تھے۔ ضلع پریشد آفس میں شتروہن سنگھ کا مجسمہ بھی لگا ہے، جہاں ہر سال برسی مناکر انہیں خراج عقیدت پیش کی جاتی ہے۔

مجاہدآزادی وسابق وزیر کی منائی گئی برسی

مجاہد آزادی شتروہن سنگھ کے پوتا اجے شرن نے کہا کہ وہ اپنے دادا کی زندگی سے متاثر ہیں، انہوں نے ملک میں آزادی کی لڑائی اور آزادی کے بعد ملک و ضلع کی خوشحالی ترقی کی لڑائی لڑی تھی۔ وہ آزادی کی جنگ میں کالاپانی کی سزا بھی کاٹ چکے ہیں۔ انکی برسی گزشتہ چارسالوں سے منائی جارہی ہے۔

مجاہد آزادی شتروہن سنگھ کے گاؤں کے مکھیا جگناتھ شرما نے کہا کہ مجاہدآزادی آنجہانی شتروہن سنگھ غریبوں کے مسیحا تھے۔ انہوں نے اپنے دور میں ہزاروں افراد کو پڑھوایا اور نوکری میں لگوایا جنکے بچے آج ملک کی خدمت میں لگے ہیں۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا کے مجاہدآزادی کی برسی مناتے ہوئے ہفتہ کو انکے مجسمہ پر گلپوشی کرکے خراج عقیدت پیش کی گئی ۔رشتہ داروں سمیت ضلع کے باشندے شریک ہوئے Body:گیا ضلع پریشد کے پہلے چیئرمین وسابق وزیر شتروہن شرن سنگھ کی برسی ہفتہ کو منائی گئی ہے ، شتروشرن سنگھ مجاہدآزادی تھے ، 1952 میں ضلع پریشد گیا کے وہ پہلے چیئرمین بھی منتخب ہوئے تھے ، ضلع پریشد آفس میں شتروہن سنگھ کا مجسمہ بھی لگا ہے جہاں ہرسال برسی مناکر انہیں خفاج عقیدت پیش کی جاتی ہے ،ہفتہ کو ضلع پریشد میں انکی برسی منائی گئی. برسی کی تقریب شتروہن شرن وچارمنچ کے بینرتلے منائی گئی ہے Conclusion:مجاہد آزادی شتروہن سنگھ کے پوتا اجے شرن نے کہاکہ وہ اپنے داداکی زندگی سے متاثر ہیں ، انہوں نے ملک کی آزادی کی لڑائی لڑی اور آزادی کے بعد ملک وضلع کی خوشحالی ترقی کی لڑائی لڑی تھی ، وہ آزادی کی جنگ میں کالاپانی کی سزا بھی کاٹ چکے ہیں ، انکی برسی گزشتہ چارسالوں سے منائی جارہی ہے
مجاہد آزادی شتروہن سنگھ کے گاوں کے مکھیا جگناتھ شرمانے کہاکہ مجاہدآزادی آنجہانی شتروہن سنگھ غریبوں کے مسیحا تھے ، انہوں نے اپنے دور میں ہزاروں افراد کوپڑھوایا اور نوکری میں لگوایاجنکے بچے آج ملک کی خدمت میں لگے ہیں ، ملک سے ایسی محبت تھی کہ وہ آزادی کی جنگ میں کئی بارجیل گئے لیکن ہارنہیں مانااور لڑتے رہے

بائٹ ۔اجے شرن ،
جگناتھ شرما
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.