ETV Bharat / city

غیرسرکاری اساتذہ کامظاہرہ - Bihar teacher Protesting against Government

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ڈی ایل ایڈ تربیت یافتہ غیرسرکاری اساتذہ نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

غیرسرکاری اساتذہ کامظاہرہ
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 5:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:44 PM IST

مظاہرے میں حکومت سے ڈی ایل ایڈ کورس کو اہل قرار دینے کے مطالبے کے ساتھ لاکھوں ٹیچرس کے مستقبل کو تابناک کرنے کی گہار لگائی ہے۔

غیرسرکاری اساتذہ کامظاہرہ

این آئی او ایس کے ذریعہ ڈی ایل ایڈ کورس یافتہ غیر سرکاری ٹیچرس سنگھ ایکائی گیا کے ذریعے شہر گیا کے گاندھی میدان سے ٹاور چوک تک ریاستی حکومت اور این سی ٹی ای کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے غیر سرکاری ٹیچرس سنگھ کے نمائندوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ڈی ایل ایڈ یافتہ ٹیچروں کو سرکاری ٹیچر کے طور پر بحالی میں شامل کرے۔

ششما کماری سنہا نے کہا کہ وہ لوگ جنہوں نے سرکاری پرائمری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کے لئے این آئی او ایس (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ) سے ڈی ایل ڈی کا کورس کیا ہے وہ سرکار کے مطابق اب اہل نہیں ہیں۔ قومی کونسل برائے ٹیچر ایجوکیشن (این سی ٹی ای) نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں میں زیر تعلیم غیر تربیت یافتہ اساتذہ این آئ او ایس سے ڈی ایل ڈی کر سکتے ہیں، لیکن اساتذہ کی بھرتی میں انہیں اب فائدہ نہیں ملے گا۔ اس کورس کے کرنے کے بعد بھی اگر انہیں فائدہ نہیں ملے گا تو ان کا مستقبل برباد ہو جائیگا۔

وکاس کمار نے کہا کہ بہار کے تعلیمی نظام سے سب واقف ہیں۔ سیسشن تاخیر سے چلتے ہیں، وقت پر امتحانات نہیں ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے طلباء کو مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔ ڈیڑھ سال کا کورس میں تعلیم پوری نہ ہو اس میں کسی اور کے ذمہ دار ہونے کے بجائے پڑھنے والوں کو ذمہ دار کیسے ٹھہرایا جا سکتا ہے۔

مرکزی حکومت کی ہدایت پر چودہ لاکھ غیر تربیت یافتہ ٹیچروں کو این آئی او ایس کے ذریعے ڈیڑھ سال کا کورس کرایا گیا تھا۔ این آئی او ایس کے چیئرمین کے ذریعے جانکاری دی گئی تھی کہ اس ڈپلوما کورس کی حیثیت اتنی ہی ہے جتنا کہ اور ڈپلوما کورس کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اس کی منظوری ملک کے سبھی اسکولوں میں برابر کی ہوگی، لیکن بہار حکومت اور این سی ٹی ای نے تربیت یافتہ ڈی ایل ایڈ کو بہار ٹیچرس بھرتی تربیت میں نااہل قرار دیا ہے۔ این آئی او ایس 18 ماہ کا ہی کورس کراتا ہے لیکن این سی ٹی ای نے ریاست بہار کو بھیجی گئی وضاحت میں واضح کیا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کے لئے کم سے کم اساتذہ کی اہلیت میں کوئی نرمی نہیں دی جائے گی۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ڈی ایل ایڈ تربیت یافتہ غیرسرکاری اساتذہ نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔حکومت سے ڈی ایل ایڈ کورس کو اہل قراردینے کے مطالبے کے ساتھ لاکھوں ٹیچرس کے مستقبل کو تابناک کرنے کی گہار لگائی Body:این آئی اوایس کے ذریعہ ڈی ایل ایڈ کورس یافتہ غیرسرکاری ٹیچرس سنگھ ایکائی گیا کے ذریعے شہر گیا کے گا ندھی میدان سے ٹاور چوک تک ریاستی حکومت اور این سی ٹی ای کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے غیرسرکاری ٹیچرس سنگھ کے نمائندوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ڈی ایل ایڈ یافتہ ٹیچروں کو سرکاری ٹیچر کے طورپر بحالی میں شامل کرے ۔
ششماکماری سنہانے کہاکہ وہ لوگ جنہوں نے سرکاری پرائمری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کے لئے این آئی اوایس (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ) سے ڈی ایل ڈی کاکورس کیا ہے وہ سرکار کے مطابق اب اہل نہیں ہیں۔ قومی کونسل برائے ٹیچر ایجوکیشن (این سی ٹی ای) نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں میں زیر تعلیم غیر تربیت یافتہ اساتذہ این آئ او ایس سے ڈی ایل ڈی کر سکتے ہیں لیکن اساتذہ کی بھرتی میں انہیں اب فائدہ نہیں ملے گا۔اس کورس کے کرنے کے بعد بھی اگر انہیں فائدہ نہیں ملے گاتو انکا مستقبل برباد ہوجائیگا
ویکاس کمار نے کہاکہ بہار کے تعلیمی نظام سے سب واقف ہیں ، سیسشن تاخیر سے چلتے ہیں ، وقت پر امتحانات نہیں ہوتے ہیں جسکی وجہ سے طلباء کو مشکلات کاسامنہ کرناپڑتا ہے ۔ڈیڑھ سال کاکورس میں تعلیم پوری نہ ہو اس میں کسی اور کے ذمہ دار ہونے کے بجائے پڑھنے والو۔ کوذمہ دار کیسے ٹھہرایاجاسکتا ہے ۔Conclusion:مرکزی حکومت کی ہدایت پر چودہ لاکھ غیرتربیت یافتہ ٹیچروں کو این آئی اوایس کے ذریعے ڈیڑھ سال کاکورس کرایا گیاتھا ۔این آِئی اوایس کے چیئرمین کے ذریعے جانکاری دی گئی تھی کہ اس ڈپلوماکورس کی حیثیت اتنی ہی ہے جتناکہ اور ڈپلوماکورس کی ہے اور اسکی منظوری ملک کے سبھی اسکولوں میں برابر کی ہوگی لیکن بہار حکومت اور این سی ٹی ای نے تربیت یافتہ ڈی ایل ایڈ کو بہار ٹیچرس بھرتی تربیت کانااہل قرار دیا ہے ۔این آئی او ایس 18 ماہ کا ہی کورس کراتا ہے لیکن این سی ٹی ای نے ریاست بہار کو بھیجی گئی وضاحت میں واضح کیا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کے لئے کم سے کم اساتذہ کی اہلیت میں کوئی نرمی نہیں دی جائے گی
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.