ETV Bharat / city

آوارہ جانوروں کے لیے غیر سرکاری تنظیم کی پہل

لاک ڈاون میں لاوارث جانوروں کو بودھ گیا کی ایک تنظیم کھانا کھلانے کا اہتمام کررہی ہے، یومیہ پچاس کلو کھانا جانوروں کوتلاش کرکے کھلایا جاتا ہے۔

بودھ گیا میں غیر سرکاری تنظیم جانوروں کے کھانے کا اہتمام کررہی ہے

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 7:05 PM IST

کورونا وباء کی روک تھام کے لئے لاک ڈاون جاری ہے۔ ایسے میں جہاں غریب، بے سہارا اور یومیہ مزدوری کرکے بھوک مٹانے والوں کو کھانے کا مسئلہ درپیش ہے، وہیں لاوارث اور سڑک پر گھومتے جانور بھی بھوکے پیاسے ہیں۔

بودھ گیا میں غیر سرکاری تنظیم جانوروں کے کھانے کا اہتمام کررہی ہے

گائے ، بیل ، کتے اور دیگر جانور بھوک کی وجہ سے دم بھی توڑ رہے ہیں۔ تاہم اب بہار کے بودھ گیا کی ایک تنظیم نے جانوروں کو بھی کھانا کھلانے کی ذمہ داری سر لی ہے۔

تنظیم کی جانب سے یومیہ کھانا بنایا جاتا ہے اور گاڑی میں رکھ کر جانوروں کی تلاش میں نکلتے ہیں جہاں جانور نظرآتے ہیں وہیں گاڑی روک کر انہیںکھانا کھلایا جاتا ہے۔

حالت یہ ہے کتوں نے کھانا تقسیم کرنے والی گاڑی کو پہچان لیا ہے اور جوں ہی گاڑی پہنچتی ہے وہ گاڑی کے پیچھے دوڑنے لگتے ہیں۔

بودھی ٹری تنظیم کی جانب سے غریب وضروتمند انسانوں تک بھی اشیاء خوردنی پہنچائی جارہی ہے۔ تنظیم کے نمائندہ دھریندر کمار بتاتے ہیں کہ روزانہ پچاس کلو کھانا جانوروں کوکھلایا جارہا ہے۔

ان کا مانناہے کہ لاک ڈان میں جانوروں کی بھی حالت سب سے زیادہ خراب ہے۔ ان تک چارہ نہیں پہنچ پارہے ہے جس کی وجہ سے جانور روزانہ مررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.