ETV Bharat / city

گیا: اے این ایم سی ایچ میں زیرعلاج 9 کی کورونا رپورٹ منفی

ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل ہسپتال میں زیرعلاج کورونا کے 19 مریضوں میں سے نو مریض کی رپورٹ منفی آئی ہے، بقیہ رپورٹ آنی باقی ہے۔

author img

By

Published : May 6, 2020, 5:00 PM IST

Updated : Jun 3, 2020, 7:53 AM IST

گیا: اے این ایم سی ایچ میں زیرعلاج 9 کی کورونا رپورٹ منفی
گیا: اے این ایم سی ایچ میں زیرعلاج 9 کی کورونا رپورٹ منفی

موصول اطلاعات کے مطابق اے این ایم سی ایچ میں کو رونا کے 19مریض زیر علاج ہیں ان میں سے نو کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے جس کے بعد اسپتال عملے کے حوصلے بلند ہیں اب اس کے بعد ڈاکلٹروں کا دعوی ہے کہ بقیہ مریضوں کو بھی جلد ٹھیک کر لیا جائے گا۔

ٹسٹ رپورٹ میں ٹیکاری کے نوجوان کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے، 22 اپریل کو نوجوان دہلی سے واپس آیا تھا جس کے بعد 24 اپریل کونوجوان کے نمونے کی جانچ کی گئی تو اس میں کورونا مثبت پایا گیا، جس کے بعد اسے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل داخل کرایا گیا۔

انوگرہ نرائن میڈیکل اسپتال میں مختلف اضلاع کے 18 کورونا وائرس کے مریض زیر علاج ہیں جن میں ابھی نو کی رپورٹ منفی آئی ہے، بقیہ دس کی رپورٹ منفی آنے کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔

اس کے علاوہ ٹسٹ کے لیے پانچ مریضوں کے نمونے بھیجے گئے ہیں،نوڈل افسر ڈاکٹر این کے پاسوان نے بتایا کہ نومریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے باوجودکہ اس میں پانچ مریضوں کی دوبارہ جانچ کے لئے نمونے بھیجے گئے ہیں۔

Last Updated : Jun 3, 2020, 7:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.