ETV Bharat / city

بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار - بارہ سالہ معصوم بچی

ریاست بہار کے ضلع گیا میں رشتوں کو شرمسار کر دینے والا ایک واقعہ پیش آیا ہے۔ بارہ برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ماموں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

ماماں نے سگی بھانجی کے ساتھ کیا گھناؤنا کام
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 11:12 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:36 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا کے گرواتھانہ حلقے میں بارہ برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معا ملہ سامنےآیا ہے۔

اطلاع کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ بچی رفع حاجت کے لیے باہرگئی تھی جسے تنہا پا کر سگے ماموں نے اپنی ہوس کا شکار بنایا۔

ماماں نے سگی بھانجی کے ساتھ کیا گھناؤنا کام

معاملے کے متعلق تھانہ خاتون انچارج روی رنجنہ کماری نے بتایا کہ 'یہ معا ملہ ضلع کے گروا پولیس تھانہ علاقے میں پیش آیا ہے۔ جہاں ایک 12 سالہ بچی کو اس کے اپنے ماموں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، پولیس نے متاثرہ بچی کے ماموں کو گرفتار کرلیا ہے۔'

خاتون انچارج نے بتایا کہ 'ماموں اپنی بھانجی کو کئی مہینوں سے ہوس کا شکار بنا رہا تھا۔ پہلی بار جنسی زیادتی اس وقت کی گئی تھی جب بچی رفع حاجت کے لیے گھرسے باہر نکلی تھی۔ ملزم ماموں نے بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے بعد اس کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔'

گھر والوں کو اس بات کا پتہ تب چلا جب بچی جنسی زیادتی کی وجہ سے حمل سے ہوگئی تھی،اور خوف کی وجہ سے لڑکی اپنے گھر والوں کو کچھ نہ کہ سکی تھی۔

اچانک بچی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ بچی حمل سے ہے۔

گھر والوں کے پوچھنے پر، لڑکی نے بتایا کہ اس کے ماموں نے اس کے ساتھ یہ گھناؤنا کام کیا ہے۔

گھر والوں نے خاتون پولیس سے اس کی شکایت درج کرائی ہے۔

بچی کے بیان پر تھانے میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم ماموں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیاہے ، واقعہ نے رشتوں کوشرمسار کیاہے ، معاملہ ضلع کے گرواتھانہ حلقے کاہے جہاں اپنے ماموں نے بارہ سالہ معصوم بھانجی کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے ۔ Body: بھانجی حمل سے ہوگئی ہے ۔ واقعہ کے متعلق جانکاری ملنے کے بعد پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم ماں ماں کو گرفتار کرلیاہے ۔ بچی کاماں ماں کا گھر بھی پاس ہی میں تھا ، اسنے رفع حاجت کے لئے گئی بچی کو اپنی ہوس کاشکار بنایاہے Conclusion:اس معاملے کے متعلق خاتون تھانہ انچارج روی رنجنہ کماری نے بتایا کہ ضلع کے گروا پولیس تھانہ علاقے میں واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 12 سالہ بچی کو اس کے اپنے ماموں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ۔ پولیس نے ملزم کے ماموں کو گرفتار کرلیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ماموں نے بھانجی کے ساتھ اپریل 2019 سے اپنی ہوس کاشکار بنارہاتھا ، پہلی بار جنسی زیادتی اسوقت کی گئی تھی جب بچی رفع حاجت کے لئے گھرسے باہر نکلی تھی تبھی وحشی ماں ماں نے جنسی زیادتی کے واقعہ کوانجام دیاتھا ، واقعہ کوانجام دینے کے بعدملزم ماں ماں جس کا نام سنتوش پاسوان ہےا س نے اسے ڈرایا اور جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی ۔جنسی زیادتی کی وجہ سے لڑکی حمل سے ہوگئی ہے ۔خوف کی وجہ سے بچی اپنے گھر والوں کواسکے متعلق جانکاری نہیں دیا ۔ معاملے کاانکشاف تب ہوا جب بچی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی اور ڈاکٹر کے پاس علاج کے لئے گئی ۔ڈاکٹرنے گھروالوں کوبتایا کہ بچی حمل سے ہے ۔ گھر والوں کے پوچھنے پر ، لڑکی نے بتایا کہ اس کے ماموں نے اسکے ساتھ یہ گھناؤنا کام کیا ہے۔ گھر والوں نے خاتون تھانہ میں اسکی شکایت درج کرائی ہے ۔ بچی کے بیان پر تھانے میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم ماموں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا جارہا ہے۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:36 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.