ETV Bharat / city

گجرات: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ - دارالحکومت گاندھی نگر

محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں متاثرین کی کل تعداد 1 ہزار 376 بتائی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد 1 ہزار 604 ہوچکی جبکہ وہیں ہلاک شدگان کی تعداد 53 ہے۔

کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 1:19 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اس وبا سے نمٹنے کے لیے بھارت میں 40 دنوں کے لیے لاک ڈاؤن بھی کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ
کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ
کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ
کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

بھارت کی دیگر ریاستوں کی طرح ریاست گجرات میں بھی متاثرین کی کل تعداد اب تک 1 ہزار 604 ہو چکی جبکہ وہیں ہلاک شدگان کی تعداد 53، ہے محکمہ صحت کی جانب سے مسلسل اس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف تدبیروں کے ساتھ ساتھ سماجی دوری اور لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کے لیے سختی کی جارہی ہے۔

آپ کو بتا دیںکہ' بھارت کی مختلف ریاستوں میں بھی اس وائرس کا قہر بتدریج جاری ہے، جن میں خاص طور پر ممبئی، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات میں متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے بھارت میں اب تک اس وائرس سے متاثر ہونے والے کی تعداد 15 ہزار 712 ہے جبکہ وہیں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 507 ہے۔ اور صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 2,231 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.