ETV Bharat / city

رشوت وصول کرتے پکڑیےگئے اے سی بی انسپکٹر معطل - ریاست گجرات کے پولیس ڈائریکٹر جنرل شیوانند جھا

اینٹی کرپشن بیورو نے اپنے ہی محکمہ کےپولیس انسپکٹرکو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑے جانے کے بعد انہیں معطل کر دیاہے۔

acb inspector suspended after receiving bribe
رشوت وصول کرتے پکڑیےگئے اے سی بی انسپکٹر معطل
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 8:15 AM IST

ریاست گجرات کے پولیس ڈائریکٹر جنرل شیوانند جھا نے 18 لاکھ روپے کی رشوت وصول کرتے ہوئے اپنے ہی محکمہ اینٹی کرپشن بیورو کے پولیس انسپکٹر ڈی ڈی چاوڑا کو آج معطل کر دیا۔

جونا گڑھ میں تعینات چاوڑا نے زمین سے متعلق بدعنوانی کے ایک ملزم سے گذشتہ 24 دسمبر کو یہ رشوت احمد آباد کے سناتن چوک کے نزدیک وصول کی تھی اور تب ہی بیورو کی ایک ٹیم نے انہیں رنگے ہاتھ پکڑ لیا تھا۔ پولیس نےبتایا کہ مسٹر جھا نے اسے معطل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: ثقافتی پروگرام کے ذریعہ فرقہ وارانہ ہم اہنگی کا پیغام دیا

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.