ETV Bharat / city

امت شاہ دیوالی کے موقع پر چار روزہ گجرات کے دورے پر - home minister of india

بی جے پی صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دیوالی کے موقع پر چار روزہ گجرات کے دورے پر آئیں گے۔ اس دوران ، وہ اپنے انتخابی حلقے گاندھی نگر میں متعدد سرکاری منصوبوں کا افتتاح اور متعدد منصوبوں کی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

امت شاہ دیوالی کے موقع پر چار روزہ گجرات کے دورے پر
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 7:26 PM IST

اس دوران امت شاہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ 27-28 اکتوبر کو دیوالی اور نئے سال کا تہوار منائیں گے۔اس سلسلے میں معلومات دیتے ہوئے گجرات کے بی جے پی صدر جیتو واگھانی نے بتایا کہ امت شاہ 25 اکتوبر کو گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں منعقدہ ایک پروگرام میں مختلف سرکاری منصوبوں کے مستفید افراد کو مالی امداد تقسیم کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ،امت شاہ گاندھی نگر اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر تعمیر مکانوں کے مستحقین کو اسی جگہ پر مکانات الاٹ کریں گے۔ جس کے بعد وہ کلول قصبے میں ایک پل کا افتتاح کریں گے۔ صرف یہی نہیں ، وہ کلول اے پی ایم سی آفس کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.