ETV Bharat / city

کھو کھو فیڈریشن آف انڈیا پروگرام - مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو

مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو آج فرید آباد کی مانا رچنا یونیورسٹی پہنچے جہاں انہوں نے کھو کھو فیڈریشن آف انڈیا کے پروگرام میں شرکت کی۔ مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو نے کھو کھو فیڈریشن آف انڈیا کے پروگرام میں شرکت کی۔

مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجوے کھو کھو فیڈریشن آف انڈیا کے پروگرام میں شرکت کی

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 9:37 AM IST

مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو آج فرید آباد کی مانا رچنا یونیورسٹی پہنچے جہاں انہوں نے کھو کھو فیڈریشن آف انڈیا کے پروگرام میں شرکت کی۔
اس موقع پر کرن رجیجو نے کہا کہ کھو کھو مٹی سے متعلق ایک کھیل ہے اور اسے سب کو آگے لے جانا چاہئے۔ اس موقع پر جب اروناچل کی سرحد پر چین کے ذریعہ آباد ہونے کے بارے میں پوچھا گیا تو وہ اس سوال سے گریز کرتے نظر آئے۔ اس موقع پر کرکٹر سریش رائنا ، محمد شامی اور سشیل پہلوان سمیت متعدد کھلاڑی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.