ETV Bharat / city

نجی کمپنی قاضی رنگا پارک کی دیکھ بھال کرے گی - Kaziranga National Park Assam

ریاست آسام میں واقع قاضی رنگا نیشنل پارک کی دیکھ بھال اب گروگرام میں واقع ایک پرائویٹ کمپنی کرے گی۔

نجی کمپنی قاضی رنگا پارک کی دیکھ بھال کرے گی
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 10:59 PM IST

آسام کی قاضی رنگا نیشنل پارک کی دیکھ بھار اب گروگرام کی ایک پرائویٹ کمپنی میسرچ ریسپینڈ پرائویٹ لیمیٹیڈ کرے گی۔ بھارتی حکومت نے ایک اسکیم کے تحت یہ فیصلہ کیا ہے۔

نجی کمپنی قاضی رنگا پارک کی دیکھ بھال کرے گی
نجی کمپنی قاضی رنگا پارک کی دیکھ بھال کرے گی

دراصل وزارت ثقافت اور آثار قدیمہ کی جانب سے ایک اسکیم چلائی گئی ہے، جس میں پرائویٹ کمپنیاں بھارتی کی ثقافتی وراثت کو گود لیتی ہیں۔ اسی کے تحت قاضی رنگا پارک کو بھی دیکھ بھال اور مرمت کے لیے پرائویٹ کمپنی کو دیا گیا ہے۔

اس سے قبل جب قاضی رنگا پارک، کارینگ گھر اور تلالت گھر کو کسی پرائویٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا تو آسام میں دیگر سماجی تنظیموں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

اس بار بنا کسی جانکاری کے بھارتی حکومت نے قاضی رنگا پارک کو میسرچ ریسبینڈ کو گود دے دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.