اب شراب کے شوقین افراد اس دکان کے بند ہونے سے مایوس نظر آرہے ہیں، دکانوں کے باہر کچھ لوگ ابھی بھی اس مید میں بیٹھے ہیں کہ دکان کھلے گی اور وہ شراب خرید سکیں گے۔
شراب کی دکان کے باہر بیٹھے ایک شخص نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ گزشتہ روز بھی یہاں شراب خریدنے کے لیے آٰیا تھا، شراب ختم ہو جانے کے بعد وہ آج بھی یہاں پر شراب ہی لینے آیا ہے، لیکن دکان کے بند ہونے کے باجوجود اسے امید ہے کہ وہ اپنے لیے شراب خرید سکے گا۔