ETV Bharat / city

کون ہے شاہین باغ میں گولی چلانے والا شخص؟ - کون ہے شاہین باغ میں گولی چلانے والا شخص؟

گولی چلانے والے شخص کا نام کپل گجر بتا یا جا رہا ہے، مشرقی دہلی کے دلو پورا گاوں کا رہنے والے اس شخص نے دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر کیوں گولی چلائی؟ اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے حملہ آور شخص کپل گجر کے والد اور اس کے بھائی سے بات کرکے ان سارے حالات کے پس منظر کو سمجھنے کی کوشش کی۔

who is the shooter of shaheen bagh
کون ہے شاہین باغ میں گولی چلانے والا شخص؟
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 8:16 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:49 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ علاقے میں آج دوپہر ایک شخص نے گولی چلا دی، پولیس کی تعیناتی اور مزید بندشوں کے باوجود وہ شخص بآسانی اندر گھس آیا۔

کون ہے شاہین باغ میں گولی چلانے والا شخص؟

گولی چلانے والے شخص کا نام کپل گجر بتا یا جا رہا ہے، مشرقی دہلی کے دلو پورا گاوں کا رہنے والے اس شخص نے دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر کیوں گولی چلائی؟ اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے حملہ آور شخص کپل گجر کے والد سے بات کرکے ان سارے حالات کے پس منظر کو سمجھنے کی کوشش کی۔

گولی چلانے کے بعد جب لوگوں نے حملہ آور شخص کو پکڑا تو اس کی زبان پر 'بھارت ہندووں کا ملک ہے، یہاں صرف ہندوں کی چلے گی' جیسے نعرے تھے۔

مزید پڑھیں: دہلی میں مظاہرین پر 48 گھنٹے کے اندر دوسری فائرنگ

واضح رہے کہ 'دہلی پولیس کی تعیناتی کے باوجود گذشتہ روز جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر بھی ایک حملہ آور شخص کے ذریعے فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک طلبا کے ہاتھ میں گولی لگی تھی جس سے وہ برح طرح زخمی ہوا تھا۔

ان سارے واقعات کے پیش نظر جہاں پولیس اہلکاروں کو ان دھرنے پر بیٹھے مرد و خواتین کے تعلق سے مزید تعیناتی میں اضافہ کیا جانا چا ہئے تھا، لیکن اس برعکس پولیس کی موجودگی میں پھر دوبارہ شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دھرنے بیٹھے لوگوں پر ایک دوسرے شخص نے گولی چلائی۔

Intro:पुर्वी दिल्लीः शाहीनबाग में फायरिंग करने वाले युवक की पहचान कपिल गुजर के रूप में हुई है । कपिल पूर्वी दिल्ली के दल्लूपुरा गांव का रहने वाला है ।
ईटीवी भारत से खासबातचीत में कपिल के परिजन इस घटना से हैरान है ।

Body:कपिल के पिता ने बताया कि 12 बजे तक कपिल घर में था उन्हें जानकारी नहीं कि कपिल वहां कैसे पहुचा , परिजनों ने बताया कि कपिल दूध का किया करता था . 23 वर्षीय कपिल पढ़ाई भी कर रहा है .
परिजनों ने बताया कि कपिल धार्मिक स्वभाव का है ,हर साल कावड़ लेने भी जाता है । बहुत सरीफ लड़का है । किसी भी तरह का अपराधीक रिकॉर्ड नहीं है ।

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.