ETV Bharat / city

جامعہ کے قریب فائرنگ کرنے والا نوجوان کون ہے؟ - پیدل مارچ نکالنے کی تیاریاں کر رہے تھے

دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہر طالب علم پر فائرنگ کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ دہلی پولیس کے مطابق حملہ آور نوجوان نابالغ ہے اور وہ گوتم بدھ نگر کے قریب واقع جیور کا رہنے والا ہے اور وہ خود کو رام بھکت بتاتا ہے۔

کون ہے رام بھکت گوپال؟
کون ہے رام بھکت گوپال؟
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 5:27 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:27 PM IST

اس کے والد راجیندر شرما قصبے میں کنسٹرکشن کا کاروبار کرتے ہیں۔ فائرنگ کرنے والا 12ویں کا طالب علم ہے۔ اس حادثے کے بعد اس کے خاندان والے صدمہ میں ہیں۔

کون ہے رام بھکت گوپال؟

جیور میں بین الاقوامی ایئرپورٹ تعمیر ہونے والا ہے۔ اس نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ 'رام بھکت ؟؟؟ نام ہے ہمارا۔ بایو میں اتنا ہی کافی ہے۔ باقی صحیح وقت آنے پر۔ جے شری رام'۔

FB/RAMBHAKTGOPAL
FB/RAMBHAKTGOPAL

یہ شخص اپنے فیس بک میں خود کو دائیں بازو کی ہندو شدت پسند تنظیم بجرنگ دل سے وابستہ بتاتا ہے۔ بجرنگ دل آر ایس ایس سے منسلک تنظیم ہے۔ حالانکہ 28 جنوری کو ایک پوسٹ میں اس شدت پسند نے لکھا تھا کہ 'میں تمام تنظیموں سے آزاد ہوں'۔

اس نے 29 جنوری کو ایک پوسٹ لکھا کہ 'پہلا بدلہ تیرا ہوگا بھائی چندن'۔

FB/RAMBHAKTGOPAL
FB/RAMBHAKTGOPAL

واضح رہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ (سنٹرل یونیورسٹی) کے پاس شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کے دوران ایک شخص جس کا نام ؟؟؟ شرما بتایا جا رہا ہے، کھلے عام بندوق لے کر گھس گیا اور فائرنگ کر دی، فائرنگ کرتے ہوئے اس شخص نے کہا کہ 'یہ لو آزادی'۔ فائرنگ میں شاداب فاروقی نامی طالب علم زخمی ہوا ہے۔

FB/RAMBHAKTGOPAL
FB/RAMBHAKTGOPAL

اطلاعات کے مطابق جامعہ کے طلبا پیدل مارچ نکالنے کی تیاریاں کر رہے تھے کہ ایک نوجوان آیا اور اس نے 'یہ لو آزادی' اور 'دہلی پولیس زندہ باد' کے نعرے لگاتے ہوئے فائرنگ کر دی، جس میں شاداب فاروقی نام کے ایک طالب علم کے ہاتھ پر گولی لگ گئی، شاداب کو ہولی فیملی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، حالانکہ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ شاداب کا تعلق مرکز کے زیرانتظام علاقہ جموں و کشمیر کے وادی چناب سے ہے۔ وہ ڈوڈہ ضلع کا رہنے والا ہے۔

Intro:दिल्ली के जामिया में उस वक्त हड़कंप मच गया जब एक छात्र ने नागरिकता कानून संशोधन का विरोध कर रहे स्टूडेंट्स पर बंदूक लहराते हुए फायरिंग कर दी। युवक ने छात्रों के प्रोडक्ट के दौरान यह हवा में फायरिंग कर दी जिससे एक छात्र को गोली लग गई गंभीर हालत में छात्र को दिल्ली के निजी अस्पताल में भर्ती कराया गया है।

Body:"आरोपी की जन्म कुंडली"
मिली जानकारी के मुताबिक गोली चलाने वाले युवक का नाम गोपाल शर्मा है जो गौतम बुध नगर की जेवर तहसील का रहने वाला है। पिता राजेंद्र शर्मा जी व कस्बे में कंस्ट्रक्शन का कारोबार करते हैं। गोपाल शर्मा 12 वीं का स्टूडेंट है। छात्र गोपाल ने खुद को फेसबुक पर राम भक्त गोपाल बताया है। इस पूरी घटना के बाद गोपाल के परिवार वाले सदमे में है।

"हिरासत में आरोपी"
बता दें जामिया विश्वविद्यालय के छात्र यूनिवर्सिटी से राजघाट तक नागरिकता संशोधन कानून के विरोध में पैदल मार्च कर रहे थे। उसी दौरान एक युवक ने हवा में बंदूक लहराते हुए फायरिंग कर दी। जिसमें प्रदर्शन कर एक छात्र को गोली लग गई और वह गंभीर रूप से घायल हो गया। फ़िलहाल पुलिस ने युवक को गिरफ्तार कर लिया है और आगे की पूछताछ कर रही है।

Conclusion:मौके पर मौजूद लोगों ने बताया कि गोपाल ने बंदूक लेकर वंदे मातरम दिल्ली पुलिस जिंदाबाद और भारत माता की जय के नारे भी लगाए हैं1।
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.