ETV Bharat / city

Venkaiah Naidu Angry on MPs For Low Attendance: وزرا کے ایوان میں غیر موجودگی سے چیئرمین ناراض - Absence of Ministers in the House

راجیہ سبھا میں کچھ وزراء کی غیر موجودگی ہونے پر چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو Rajya Sabha Chairman M Venkaiah Naidu نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزراء کو پریزائڈنگ افسر سے اجازت لے کر غیر ہونا چاہیے۔

M Venkaia
M Venkaia
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 2:22 PM IST

نئی دہلی: راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو Rajya Sabha Chairman M Venkaiah Naidu نے آج ایوان میں کچھ وزراء کے موجود نہ ہونے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں وہ ایسا نہیں کرنے دیں گے۔

ایم وینکیا نائیڈو M Venkaia Naidu نے صبح ضروری دستاویزایوان کی میز پر رکھے جانے کے دوران کئی وزراء کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے ناراضگی ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ جن وزراء کو ضروری دستاویزات ایوان کی میز پر رکھنے ہیں، انہیں غیر حاضر نہیں ہونا چاہیے۔

انتہائی صورتحال میں ہی انہیں پریزائڈنگ افسر Presiding Officer سے اجازت لے کر غیر حاضر رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وزراء کے موجود نہ ہونے پر پیشگی اطلاع دی جانی جائے اور اس کی اجازت بھی لی جائے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اس وقت ایوان کے لیڈربھی موجود ہیں، بعض وزراء ایوان میں باضابطہ طورپرموجود رہتے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.