ناناوتی اس وقت انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر اور سوئمنگ فیڈریشن آف انڈیا (SFI) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ پہلے ایسے بھارتی ہیں جو ایف این اے کے بیورو ممبر کے طور پر 2021-2025 کی مدت کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔
ایس ایف آئی کے نائب صدر راج کمار کے مطابق دوحہ (قطر) میں تیراکی کی گورننگ باڈی ایف آئی این اے کی جنرل کانگریس میں ناناوتی کو ممبر بیورو (ورلڈ اٹ بڑیجر) منتخب کیا گیا ہے۔
راج کمار نے کہا کہ 'ناناوتی گذشتہ چار دہائیوں سے بھارت میں تیراکی کو فروغ دینے اور ایشین ایسوسی ایشن کی سطح پر پچیس سالوں سے اپنی کوشش میں سرگرداں ہے۔ وہ ایک بہترین انتظامی امور کے ماہر کی حیثیت سے شہرت رکھتے ہیں۔
ناناوتی FINA تکنیکی تیراکی کمیٹی کے وائس چیئرمین بھی ہیں۔ وہ ایشین سوئمنگ فیڈریشن کے سینئر نائب صدر بھی ہیں۔ ان کی آمد سے بھارتی تیراکی کو بھی فائدہ ہوگا۔
ویریندرناناوتی فینا کے بیورو ممبر منتخب
بھارتی ویریندر ناناوتی قطر کے دوحہ میں ورلڈ سوئمنگ فیڈریشن (ایف آئی این اے) کی جنرل میٹنگ (جنرل کانگریس) میں بیورو ممبر کے طور پر منتخب ہوئے۔