ETV Bharat / city

اے ٹی ایس نے مشتبہ میاں بیوی گرفتار کیا

author img

By

Published : Jul 9, 2019, 11:14 AM IST

Updated : Jul 9, 2019, 11:56 AM IST

اترپردیش ای ٹی ایس نے ایک مشتبہ جوڑے کو بھوپال سے نکسلی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

اے ٹی ایس نے مشتبہ جوڑے کو گرفتار کیا

ریاست مدھیہ پردیش دار الحکومت بھوپال کے شاہ پورہ علاقے سے اے ٹی ایس نے نکسلی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک جوڑے کو گرفتار کیا ہے۔

اے ٹی ایس کا دعویٰ ہے کہ اس جوڑے کے پاس سے نکسل سے متعلق ادب سمیت متعدد دستاویزات بھی برآمد کیے ہیں۔

اے ٹی ایس نے مشتبہ جوڑے کو گرفتار کیا
اے ٹی ایس نے مشتبہ جوڑے کو گرفتار کیا

واضح رہے کہ گرافتار جوڑی کی شناخت شاہ پورہ کے وکاس کنج کے رہنے والے منیش سریواستو، اور اہلیہ ورسا، عرف انیتا سریواستو کے طور پر کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اے ٹی ایس پولیس اب جوڑے کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر لکھنؤ لے جائے گی۔

ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ یہ جوڑے اپنی شناخت پوشیدہ رکھ کر بھوپال میں رہ رہے تھے۔

Intro:ملک بھر میں ہوے گھوٹالوں کی فہرست سے نئی نسل کو واقف کراتا یہ برزگ نہ صرف پڑھا لکھا ہے بلکہ لنڈن کے امپیریل کالج سے ایم ٹیک کی ڈگری بھی حاصل کیا ہوا ہے.

Body:زندگی کے آخری دور میں ہر کوئی اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہے لیکن 80 سالہ ہری شنکر شرما ان تمام لوگوں سے تھوڑے مختلف ہیں.

وہ اپنی زندگی کے آخری دور میں نئی نسل کو حکومتی گھوٹالوں سے واقف کرانے کا کام کر رہے ہیں.

وہ نہ صرف کانگریس کے دور حکومت کے گھوٹالوں کو اجاگر کر رہے ہیں بلکہ این ڈی اے حکومت میں ہونے والے گھوٹالوں کو بھی اس فہرست میں شامل کیا ہوا ہے جو وہ اپنے گلے میں لٹکائے پھر رہے ہیں.

ہری شنکر شرما بتاتے ہیں کہ وہ 20 برس قبل بھارت ہیوی الیکٹریکل سے اپنی خدمات انجام دینے کے بعد عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے.

اب فی الحال گروگرام میں رہتے ہیں لیکن روز جنتر منتر پر آکر لوگوں کو بھارت میں ہوے گھوٹالوں سے روبرو کراتے ہیں.

ان کا درد ان کے الفاظ کے ذریعے باہر آتا ہے وہ کہتے ہیں کہ بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں کروڑوں روپے خرچ کرکے چاند پر تو بھیجا جاتا ہے لیکن سیور لائن صاف کرنے والوں کی حفاظت کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا جاتا.

Conclusion:ہری شنکر شرما گریجویٹ آئی آئی ٹی بمبئی اور امپیریل کالج آف لنڈن سے ایم ٹیک ڈگری یافتہ
Last Updated : Jul 9, 2019, 11:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.