دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے پیر کے روز دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلادکشت کو ان کی پہلی برسی پر خراج تحسین پیش کیا۔
کیجریوال نے شیلا دکشت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا 'دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کو ان کی برسی پر خراج تحسین پیش ہے۔'
کیجریوال نے شیلا دکشت کو خراج تحسین پیش کیا - shila dikshit death anniversary
شیلا دکشت 1998 سے 2013 تک دہلی کی وزیر اعلی تھیں۔ 2010 میں ان کی سربراہی میں قومی دارالحکومت میں 3 سے 14 اکتوبر تک 19 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کا کامیاب اہتمام کیا گیا تھا۔
![کیجریوال نے شیلا دکشت کو خراج تحسین پیش کیا tribute](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8095005-666-8095005-1595226194315.jpg?imwidth=3840)
tribute