ETV Bharat / city

عالمی تاریخ میں آج کا دن

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 13 فروری کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

Today is the day in world history
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 6:46 AM IST

  • 1575 - فرانس کے شاہ ہنری سوئم کا ریمس سےتاجپوشی ہوئی ۔
  • 1668 - اسپین نے لزبن معاہدے میں پرتگال کو تسلیم کیا۔
  • 1693 - امریکہ کے ورجینیا میں ولیم اینڈ میری کالج کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1713 - مغل حکمران جہاں دار شاہ کا گلا دباکر قتل کیا گیا۔
  • 1795 - امریکہ کی پہلی ریاستی یونیورسٹی کا آغاز شمالی کیرولینا میں ہوا۔
  • 1856- برطانیہ کی ایسٹ انڈیا کمپنی نے لکھنؤ کے ساتھ اودھ پر بھی قبضہ کیا۔
  • 1879 - مشہور مجاہد آزادی سروجنی نائیڈو کی پیدائش ہوئی۔
  • 1911- مشہور شاعر فیض احمد فیض کی پیدائش ہوئی۔
  • 1916 - ہندوستانی فوج کے کمانڈر جگجیت سنگھ اروڑہ کی ولادت ہوئی۔
  • 1920 - سوئٹزرلینڈ لیگ آف نیشنس میں شامل ہوا۔
  • 1916 - نئی دہلی کو ہندوستان کی راجدھانی قرار دیا ۔
  • 1941۔ جرمنی میں نازیوں نے ڈچ یہودی کونسل پر حملہ کیا۔
  • 1945 - سوویت یونین نے جرمنی کے ساتھ 49 دن تک چلی جنگ کے بعد نگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ پر قبضہ کیا ، جس میں ایک لاکھ 59 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1945 - بالی وڈ کے مشہور اداکار ونود مہرا کی پیدائش ہوئی۔
  • 1966 - سوویت یونین نے مشرقی قزاقستان میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • 1968 - سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی آل انڈیا جن سنگھ کا صدر منتخب ہوئے۔
  • 1974 روسی حکومت اور کمیونزم پر تنقید کرنے کےلئے - نوبل انعام یافتہ الیگزینڈر سولشے نیتسن کو ملک بدر کیا گیا۔
  • 1984- سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی نے بحریہ کے لئے ممبئی میں مجھگاؤں ڈاک کا افتتاح کیا۔
  • 1990 - امریکہ ، برطانیہ اور فرانس نے جرمنی کو دوبارہ متحد کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔
  • 2001 - وسطی امریکی ملک ال سلواڈور میں آئے 6.6 شدت کے زلزلے میں کم از کم 400 افراد لقمہ اجل بنے۔
  • 2003 - ہندی فلموں کے مشہور فلمساز یش چوپڑا کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
  • 2008 - بالی وڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار راجندر ناتھ کا انتقال ہوا۔
  • 2014 - امریکہ کے مشہور اداکار رالف وائٹ کا انتقال ہوا۔
  • 2015 - مشہور و معروف مصنف ڈاکٹر تلسی رام کا انتقال ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.