ETV Bharat / city

Tihar Jail: دہلی کے محکمہ جیل نے تہاڑ جیل کے 47 اہلکاروں کی تنخواہ روکی - Tihar Jail latest news

دہلی جیل کے ڈائریکٹر جنرل سندیپ گوئل نے کہا کہ دہلی کے محکمہ جیل نے بائیو میٹرک سے تصدیق نہ ہونے پر تہاڑ جیل Tihar Jail کے 47 اہلکار کی تنخواہیں پر روک لگا دی گئی ہے۔

officer salaries stopped after mismatch in biometric verification
تہاڑ جیل اسٹاف سلیکشن میں گڑبڑی،47 افسران کی تنخواہوں پر روک
author img

By

Published : Dec 26, 2021, 10:57 PM IST

دہلی کی تہاڑ جیل Tihar Jail ایک بار پھر غلط وجوہات کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ دہلی کے محکمہ جیل نے بائیو میٹرک تصدیق نہ ہونے پر 47 افسران کی تنخواہیں روک Stopped 47 Officer Salaries دی ہیں۔

اس کی تصدیق کرتے ہوئے جیل کے ڈائریکٹر جنرل سندیپ گوئل نے گزشتہ دنوں یہ جانکاری دی۔

گوئل نے کہا کہ دہلی کے ماتحت سروس سلیکشن بورڈ نے نومبر کے آخری ہفتے میں جیل کے محکمے میں بائیو میٹرک تصدیق کی مہم چلائی تھی۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ جو لوگ 2019 کے بعد سے دہلی جیل محکمہ میں وارڈ اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کے رینک میں DSSSB کے ذریعے کرائے گئے امتحانات کے ذریعے بھرتی کیے گئے تھے، ان کے بائیو میٹرکس کو بھرتی کے وقت محفوظ کردہ ڈیٹا سے ملایا گیا تھا۔

اہلکار نے بتایا کہ اس جانچ میں ابتدائی طور پر عدم مطابقت کے 47 کیسز کا پتہ چلا ہے اور DSSSB سے حتمی رپورٹ ملنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

اہلکار نے مزید کہا کہ تاہم فوری اقدام کے طور پر ان تمام افسران کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں اور انہیں وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Inmate stabbed after fight breaks out in Tihar Jail: تہاڑ جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ، دو زخمی

واضح رہے کہ کہ اس واقعہ کے بعد دہلی کی تہاڑ جیل میں فرضی امیدواروں کی بھرتی کا امکان ہے، جس میں امتحان کسی اور نے دیا تھا اور بھرتی کسی اور کی ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.