ETV Bharat / city

دہلی: سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم گرفتار - پولیس نے ملزم کو گرفاتر کیا

سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ویڈیو کی مدد سے پولیس نے ملزم کو ڈھونڈ نکالا۔ کچھ روز قبل ایک فائرنگ کی واردات پیش آئی تھی جس میں ملزم نے اس کار کا استعمال کیا تھا۔

دہلی: سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم گرفتار
دہلی: سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم گرفتار
author img

By

Published : May 31, 2020, 10:24 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے پریت وہار پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔

دہلی: سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم گرفتار

آپ کو بتا دیں کہ کچھ دن قبل علاقے میں فائرنگ کی واردات پیش آئی تھی جس میں کالے رنگ کی کار کا استعمال ہوا تھا۔اس کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گئی تھی، اس کی بنیاد پرپولیس نے ملزم کو پریت وہار سےگرفتار کر لیا ہے۔

ملزم کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں وہ ملوث نہیں تھا، اسے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی اور زبردستی واردات کو انجام دینے کے لئے مجبور کیا گیا تھا۔ ملزم کا کہنا ہے کہ' میں موموز فروخت کر کے اپنا گزر بسر کرتا ہوں۔پولیس اب مختلف زاویے سے انکوائری کر رہی ہے اور اس کیس کی چھان بین میں مصروف ہے تاکہ سچائی کا پتہ لگایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.