ETV Bharat / city

'دہلی حکومت لوگوں کے بنیادی حق کی خلاف ورزی کررہی ہے' - دہلی اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر رام ویر سنگھ بدھوڑی

دہلی اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کورونا جانچ کم کرنے کے دہلی حکومت کے فیصلے کو لوگوں کے بنیادی حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سنیچر کو کہا کہ سیاسی بیان بازی کے بجائے مریضوں کی دقتوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔

The Delhi government is violating the basic rights of the people
دہلی حکومت لوگوں کے بنیادی حق کی خلاف ورزی کررہی ہے: بدھوڑی
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:56 PM IST

وزیر صحت ستیندر جین کے آج کورونا جانچ کم کرنے کو انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی رہنما ہدایات بتائے جانے پر مسٹر بدھوڑی نے سوال کیا کہ وہ (مسٹر جین) یہ بتائیں کہ پہلے زیادہ جانچ کرکے کیا کونسل کی رہنما ہدایات کی خلاف ورزی کرکے کی جارہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ آئین ساز بابا صاحب امبیڈکر کا حامی ہونے کا دم بھرنے والے اروند کیجیوال نے کورونا کی جانچ کم کرکے لوگوں کا بنیادی حق تو چھینا ہی ہے، آئین کی کھلی خلاف ورزی بھی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.