ETV Bharat / city

سریش رینا آئی پی ایل سے باہر - suresh raina chennai super kings

چنئی سپر کنگز کے بلے باز سریش رینا ذاتی وجوہات کی بنا پر متحدہ عرب امارات سے بھارت واپس لوٹ آئے ہیں۔

suresh raina
suresh raina
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 1:37 PM IST

چنئی سپر کنگز نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی ہے۔

متحدہ عرب امارات سے چنئی سپر کنگز کے شائقین کے لئے کوئی اچھی خبر نہیں آرہی ہے۔

بائیں ہاتھ کے بیٹسمین سریش رینا ذاتی وجوہات کی بنا پر متحدہ عرب امارات سے بھارت واپس لوٹ آئے ہیں۔

سریش رینا آئی پی ایل کے بقیہ سیزن میں حصہ نہیں لیں گے۔

چنئی سپر کنگز نے اس دوران سریش اور ان کے اہل خانہ کو مکمل تعاون کیا ہے۔

اس سے قبل ایک رپورٹ کے مطابق چنئی سپر کنگز کے 12 ممبران کووڈ 19 ہونے کے بعد آئی پی ایل کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

چنئی سپرکنگز نے دبئی پہنچنے سے قبل چنئی میں کیمپ لگایا تھا ، جس کے بارے میں بی سی سی آئی نے اپنا خدشہ ظاہر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے:قومی یومِ کھیل، کیسے منایا جائے گا

چنئی سپر کنگز کو 29 اگست2020 سے دبئی میں ٹریننگ شروع کرنا تھی لیکن اب ان کے قرنطینہ کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.