ETV Bharat / city

پراچا کے خلاف توہین عدالت کے حکم پر سپریم کورٹ کا روک لگانے سے انکار - دہلی فسادات

سپریم کورٹ نے وکیل محمود پراچہ کے خلاف سنٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹریبونل (سی اے ٹی) کے جمعرات کو توہین عدالت کے حکم کو روکنے سے انکار کر دیا۔

author img

By

Published : Aug 19, 2021, 8:30 PM IST

جج کے ایم جوزف اور جج ایس آر بھٹ پر مشتمل بنچ نے توہین معاملے پر روک لگانے کی محمود پراچا کی درخواست مسترد کردی اور انہیں بلاشرط معافی مانگنے کی صلاح دی۔

عدالت نے کہا کہ ’’سبھی سے یہ غلطی ہوتی ہے، آپ کو صلاح دی جاتی ہے کہ آب بغیر شرط معافی مانگیں، تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔‘‘

مزید پڑھیں: محمود پراچہ کے آفس پر چھاپہ مارنے آئی سپیشل سیل واپس

خیال رہے کہ محمود پراچہ دہلی فسادات سے متعلق دو سو سے زائد کیسز پر کام کر رہے ہیں۔ محمود پراچا پر مبینہ طور لگاتار پریشر بنایا جا رہا ہے کہ وہ دہلی فسادات سے متعلق سبھی ثبوت پولیس کے حوالے کر دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.