ETV Bharat / city

ریل پٹریوں پر اب' موسکیٹو ٹرمینیٹر ٹرین' دوڑے گی

دار الحکومت دہلی میں ڈینگو اور ملیریا جیسی بیماریوں کی روک تھام کے لیے اسپیشل 'موسکیٹو ٹرمینیٹر ٹرین' چلائی جائے گی۔اس خصوصی ٹرین کا سفر 30 اگست سے شروع ہوگا۔

ریل پٹریوں پر اب' موسکیٹو ٹرمینیٹر ٹرین' دوڑے گا
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 9:45 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:05 PM IST

ریل پٹریوں کے اطراف کے علاقوں کو ڈینگو اور ملیریا جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اس ٹرین کو چلایا جائے گا۔
ٹرین کے ساؤتھ ایم سی ڈی رہنماء اور افسران 30 اگست کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔
افسروں نے بتایا کہ ہر برس کی طرح یہ ٹرین نئی دہلی سے اپنا سفر شروع کرے گی۔30 اگست سے 4 اکتوبر تک یہ ریل پٹریوں کے اطراف میں موجود علاقوں میں چھڑکاؤ کرے گی۔
واضح رہے کہ اس پروگرام کے لیے ریلوے کا ایک خاص قسم کا ڈی بی کے ایم ویگن کا استعمال کرتی ہے۔جس پر ایک ٹرک کو سوار کرکے چھڑکاؤ کیا جاتا ہے۔
یہ ٹرک صبح پانچ سے نو بجے تک علاقے کے چکر لگاتے ہوئے کیڑے مار دوائی کا چھڑکاؤ کرتی ہے۔اس طرح کے پروگرام کو استعمال میں لانےکے لیے ریلوے انتظامیہ کو وزارت سے اجازت لینی ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ یہ گاڑی دیابستی، سیوا نگر، لاجپت نگر، حضرت نظام الدین، لودھی کالونی جیسے علاقوں میں چھڑکاؤ کرے گی۔

Intro:नई दिल्ली:
रेल पटरियों से सटे इलाकों में डेंगू और मलेरिया जैसी बीमारियों की रोकथाम के लिए स्पेशल मॉस्किटो टर्मिनेटर ट्रेन चलाई जाएगी. 30 अगस्त से इसका शुभारंभ होगा. ट्रेन को साउथ एमसीडी नेताओं और अधिकारियों के साथ रेलवे के दिल्ली मंडल के अधिकारी हरी झंडी दिखाएंगे. Body:अधिकारियों ने बताया कि हर साल की तरह इस साल भी ये ट्रेन नई दिल्ली से रवाना होगी. शुरुआत के बाद ये एक निश्चित अंतराल में अगले एक महीने (30 अगस्त से 4 अक्टूबर) तक रेल पटरियों के आसपास के इलाकों में छिड़काव करेगी. पूरे प्रोग्राम के लिए एक समयसारणी पहले ही बना ली गई है.

बता दें कि पूरे प्रोग्राम के लिए रेलवे एक खास तरह के DBKM वैगन का इस्तेमाल करती है जिसपर एक बड़े ट्रक को चढ़ाकर स्प्रे किया जाता है. ये ट्रक तय दिनों में सुबह 5 से 9 बजे तक इलाकों में घू-घूमकर कीटनाशक का छिड़काव करेगा. गौर करने वाली बात है कि इस तरह के ओवर डायमेंशन कंसाइनमेंट्स के लिए रेलवे को मंत्रालय से इजाजत लेनी पड़ती है. Conclusion:उक्त समय में ये गाड़ी दयाबस्ती, सेवा नगर, लाजपत नगर, हजरत निजामुद्दीन, लोधी कॉलोनी आदि इलाकों में घूमेगी. इसके ऊपर डेंगू-मलेरिया से बचाव के उपायों के साथ बड़े-बड़े बैनर भी लगे होंगे.
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.