ETV Bharat / city

شدید ٹھنڈ میں کسانوں پر پانی کی بوچھار بےحد نا انصافی :راہل

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 5:02 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کم از کم امدادی رقم کے مطالبے کے سلسلے میں مظاہرہ کرنے والے کسانوں پر شدید ٹھنڈ میں پانی کی بھوچھار کرنے کو نا انصافی بتاتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ حکومت احتجاج کرنے والے کسانوں کی بات سننے کے بجائے ان کی آواز کو دبا رہی ہے۔

Showering water on farmers in severe cold is an injustice: Rahul
شدید ٹھنڈ میں کسانوں پر پانی کی بوچھار بےحد نا انصافی :راہل

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا’’کسانوں سے امدادی قیمت چھیننے والے قانون کے احتجاج میں کسانوں کی آواز سننے کے بجائے بی جے پی حکومت ان پر شدید ٹھنڈ میں پانی کی بوچھار مارتی ہے۔ کسانوں سے سب کچھ چھینا جارہا ہے اور صنعت کاروں کو تھال میں سجا کربینک، قرض معافی ،ایئرپورٹ ،ریلوے اسٹیشن بانٹے جا رہے ہیں۔
کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ انصاف مانتے کسانوں کے سینے پر پڑنے والی لاٹھیاں بی جےپی راج کے کفن میں آخری کیل ثابت ہون گی اورجیت کسانوں کی ہی ہوگی۔

  • नहीं हुआ है अभी सवेरा,
    पूरब की लाली पहचान
    चिड़ियों के जगने से पहले,
    खाट छोड़ उठ गया किसान
    काले क़ानूनों के बादल गरज रहे गड़-गड़,
    अन्याय की बिजली चमकती चम-चम
    मूसलाधार बरसता पानी,
    ज़रा ना रुकता लेता दम!

    मोदी सरकार की क्रूरता के ख़िलाफ़ देश का किसान डटकर खड़ा है। pic.twitter.com/UMtYbKqSkM

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) November 26, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا،’’شدید ٹھنڈ کے درمیان اپنے جائز مطالبات کے سلسلے گاندھیائی طریقے سے دہلی جارہے کسانوں کو زبردستی روکنے اور واٹر کینن چلانا مودی - کھٹر حکومت کی تاناشاہی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔کسان بلوں کے سلسلے میں کانگریس کی حمایت کسانوں کے ساتھ ہے۔

ترجمان نے کہا کہ کسانوں کو روکنے کےلئے انہی کے بیٹے،یعنی فوج کے جوان کھڑے کئے گئے ہیں۔کاش ،اتنی چوکسی چین سرحد پر کی ہوتی تو چین ملک کی سرزمین پر دراندازی کرنے کی غلطی نہ کرتا۔

واضح رہے کہ اتر پردیش ،ہریانہ اور پنجاب کے کسان پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں پاس زرعی قانونوں کی مخالفت میں آج دہلی مارچ کررہے ہین اور روکے جانے پر کئی جگہ ان کے مشتعل ہونے کی خبر ہے جسے دیکھتے ہوئے دہلی کی سرحد پر چوکسی برتی جارہی ہے۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ حال ہی میں پاس تینوں زرعی قانون کسان مخالف ہیں۔ کانگریس ان قانونوں کی پہلے ہی مخالفت کررہی ہے۔ قانون کے سلسلے میں مخالفت کرنے والے احتجاجی کسانون کی کئی تنظیموں نے مشترکہ محاذ بنا کر آج دہلی چلو کا اعلان کیا ہے۔ تحریک کے پیش نظر دہلی کی سرحدیں سیل کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.