ETV Bharat / city

شیعہ مسلمانوں کا سعودی عرب کے خلاف احتجاج

دارالحکومت دہلی میں شیعہ برادری نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دیے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

شیعہ مسلمانوں
author img

By

Published : May 3, 2019, 8:04 PM IST

شیعہ مسلک کے لوگوں نے اقوام متحدہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

مجلس علماء کے جلال نقوی نے کہا کہ سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو سنگین سزائیں دی جاتی ہیں۔

شیعہ مسلمانوں

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ہند سے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ اقوام متحدہ پر دباؤ بنائے اور سعودی عرب کو دہشت گرد ملک قرار دلوائے۔

Intro: سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت کا معاملہ

شیعہ مسلمانوں کا سعودی عرب کے خلاف احتجاج

نئی دہلی

سعودی عرب میں شیعہ مسلک کے مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے خلاف دہلی میں شیعہ مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل کیا۔
مجلس علماء کے جلال نقوی نے بتایا کہ سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو سنگین سزا دیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ہند سے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ اقوام متحدہ پر دباؤ بنائے اور سعودی عرب کو دہشت گرد ملک قرار دلوائے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.