اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی نئی ٹیم ایس آئی او جماعت اسلامی ہند کی طلبہ تنظیم ہے جو ملک کی مختلف یونیورسٹیز میں طلبہ کی آواز بلند کرتی رہی ہے۔
'سیکنڈری اور سینئرسیکنڈری کے امتحانات منسوخ کیے جائیں' - بورڈ امتحانات
ایس آئی او جماعت اسلامی ہند کی طلبہ تنظیم نےسی بی ایس ای کے چیئرمین منوج اہوجا کو خط لکھ کر یہ مطالبہ کیا کہ سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری کے امتحانات منسوخ کیے جائیں اور اگر ایسا نہ ہو پائے تو مکمل احتیاط کے ساتھ امتحانات کراۓ جائیں۔
'سیکنڈری اور سینئرسیکنڈری کے امتحانات منسوخ کیے جائیں'
اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی نئی ٹیم ایس آئی او جماعت اسلامی ہند کی طلبہ تنظیم ہے جو ملک کی مختلف یونیورسٹیز میں طلبہ کی آواز بلند کرتی رہی ہے۔