ساہتیہ اکیڈمی نے اردو سمیت 23 زبانوں کے نوجوان ایوارڈ یافتگان کی فہرست جاری کی ہے۔
سلمان ناول کے علاوہ دو اور کتابیں مرتب کر چکے ہیں۔ ان کے مطابق تنقیدی مضامین اور افسانے شائع ہوچکے ہیں۔
انہوں دارالعلوم ندوۃ العماء لکھنو سے عالمیت کی سند حاصل کی ہے۔ ان کا آبائی گاؤں دربھنگہ میں واقع ہے۔
چونکہ سلمان نے صحافت کو بہت قریب سے دیکھا ہے، اس لیے انہوں نے اپنے ناول میں صحافت کا تخلیقی اور معروضی جائزہ پیش کیا۔