نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست ہریانہ کی کروکشیترا یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جات میں اسسٹنٹ پروفیسر کی 82 اسامیوں کے لیے آن لائن درخواستیں طلب online applications invited for the posts of Assistant Professor کی گئی ہیں۔ اہل امیدوار 7 فروری سے 28 فروری تک آن لائن درخواست دے سکیں گے۔
یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر رابطہ عامہ افسر ڈاکٹر دیپک رائے ببر Deputy Director and Public Relations Officer of the University Dr. Deepak Rai Babbar نے میڈیا کو جاری ریلیز میں بتایا کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے مختلف شعبوں سے 77 اسسٹنٹ پروفیسرز (بجٹڈ) اور 5 اسسٹنٹ پروفیسرز ان لاء کے مضامین (SFS) کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 28 فروری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ 7 فروری سے یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدوں کے لیے اہل امیدوار آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ اہل امیدوار شعبہ نباتیات، کامرس ڈیپارٹمنٹ، کمپیوٹر سائنس اینڈ ایپلی کیشن، ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹنس ایجوکیشن، اکنامکس، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، الیکٹرانکس سائنس، انگلش ڈیپارٹمنٹ، فارن لینگویج ڈیپارٹمنٹ، ہندی، ہوم سائنس، انسٹی ٹیوٹ آف انٹیگریٹڈ اینڈ آنرز اسٹڈیز، لاء ڈیپارٹمنٹ، مائکرو بایولوجی۔ پنجابی، فلسفہ، شعبہ جسمانی تعلیم، فزکس، پولیٹیکل سائنس، پبلک ایڈمنسٹریشن، سنسکرت اور انڈولوجیکل اسٹڈیز، شعبہ سنسکرت، پالی اور پراکرت، سوشل ورک، شعبہ شماریات، انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچر ٹریننگ اینڈ ریسرچ، یونیورسٹی آف اسکول مینجمنٹ اور لاء انسٹی ٹیوٹ آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں تفصیلی معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ kuk.ac.in پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
vacancy in kurukshetra university: کروکشیتر یونیورسٹی میں 82اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب - اسسٹنٹ پروفیسر کی اسامیوں کے لیے آن لائن درخواستیں طلب