ETV Bharat / city

دہلی: بارش کےسبب ہسپتالوں پرپھول برسانے میں تاخیر - دہلی میں بارش

دارالحکومت دہلی میں اچانک موسم بدلنے کے سبب متعدد علاقوں میں صبح سے بارش ہو رہی ہے۔ جس کے سبب دارالحکومت کے ہسپتالوں پرپھول برسانے کے پروگرام میں ایک گھنٹہ تاخیر ہوئی۔

دہلی: بارش کےسبب ہسپتالوں پر پھول برسانے میں ایک گھنٹہ تاخیر

author img

By

Published : May 3, 2020, 1:27 PM IST

دہلی کے غازی پور، آنند وہار، میوروہار علاقے میں تیز بارش ہو رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ساتھ ہی دہلی میں ژالہ باری کی بھی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

ماہرین موسمیات کے مطابق دہلی میں اگلے چار دنوں تک موسم کچھ یکساں رہ سکتا ہے۔ بتادیں کہ ہفتے کے روز درجہ حرارت 37.9 ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔

دوسری طرف بارش کی وجہ سے ایئر فورس کا پولیس وار میموریل کے ساتھ ایمس، دین دیال اپادھیائے، جی ٹی بی، لوک نایک ، آر ایم ایل، صفدرجنگ، گنگا رام، بابا صاحب امبیڈکر، میکس ساکیت، روہنی، اپولو، اندرپرستا اور آرمی اسپتال پر پھول برسائےجانے کے شیڈول میں ایک گھنٹے تاخیر کرنی پڑی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.