ETV Bharat / city

دہلی میں بارش ،گرمی سے راحت - گرمی سے راحت

دہلی واین سی آر میں آج ہلکی بارش سے درجہ حرارت میں کچھ حد تک کمی درج کی گئی ہے،جس سے لوگوں نے گرمی سے راحت لی۔

دہلی میں بارش
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 2:24 PM IST

ہوا کے ساتھ ہوئی ہلکی بارش نے گرمی سے تھوڑی راحت دیتے ہوئے موسم کو خوشگوار بنادیا۔
اس کے علاوہ آس پاس کے شہروں میں بھی ہلکے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ پیر کو شہر میں درجہ حرارت 48 ڈگری کے پار پہنچ گیا تھا۔

دہلی میں بارش
فی الحال دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا ہے۔

نوئیڈا میں بھی بارش کے ہلکے چھینٹے پڑے ہیں، جس سے گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔

حالانکہ غازی آباد اور نوئیڈا میں دھول بھری ہوا چلنے سے راستے میں چلنے والے لوگوں کو پریشانی بھی جھیلنی پڑرہی ہے۔
یاد رہے کہ دہلی میں پیر کو 48 ڈگری درجہ حرارت درج کیا گیا تھا، یہی نہیں جون کے مہینے میں دہلی میں یہ سب سے زیادہ گرمی والا دن تھا۔

دہلی کے ساتھ ساتھ پورا شمالی بھارت میں شدید گرمی ہے۔ راجستھان کے چورو میں درجہ حرارت ایک بار پھر 50 ڈگری کے پار پہنچ گیا۔ یوپی کے بندیل کھنڈ کے باندہ ضلع میں درجہ حرارت 29.2 ڈگری سیلسیس رہا۔
ایسے میں ہلکی بارش نے دہلی کو کچھ راحت پہنچائی ہے۔
غور طلب ہے کہ اس سال پری مانسون بارش دہلی ۔ این سی آر سمیت تمام علاقوں میں کم ہوئی ہے۔
یہی نہیں اس سال مانسون کے بھی کم رہنے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہاہے۔

Intro:Body:

mufeez

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.