ETV Bharat / city

سیلم پور : 'پولیس نے پہلے لاٹھی چلائی' - احتجاج

دہلی کے سیلم پور میں حالات دیر شام بہتر ہوتے نظر آئے تاہم مظاہرین ابھی سڑکوں پر ہیں۔

سیلم پور : 'پولیس نے پہلے لاٹھی چلائی'
سیلم پور : 'پولیس نے پہلے لاٹھی چلائی'
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 7:05 PM IST

مظاہرین کا یہ دعوی ہے کہ مظاہرہ پر امن تھا، لیکن پولیس نے بھیڑ پر لاٹھی چارج کر دیا اور آنسو گیس بھی چھوڑے۔ احتجاج میں شامل ایک شخص نے آنسو گیس کا خالی ڈبہ دکھاتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے پولیس کی جانب سے زیادتی کی گئی۔

سیلم پور : 'پولیس نے پہلے لاٹھی چلائی'

واضح ہو کہ آج دن بھر سیلم پور میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرہ ہوتا رہا۔ دوپہر کے وقت پولیس اور مظاہرین کے درمیان ٹکراؤ ہوا، جس کے بعد پتھر بازی ہوئی۔ مظاہرین نے ایک پولیس چوکی جلا دی۔ دو بسوں میں توڑ پھوڑ بھی ہوئی۔

فی الحال پورے علاقہ میں پولیس تعینات ہے اور حالات بہتر ہورہے ہیں۔

Intro:سیلم پور : " پولیس نے پہلے لاٹھی چلائی "

دہلی کے سیلم پور میں حالات دیر شام بہتر ہوتے نظر آئے تاہم مظاہرین ابھی سڑکوں پر ہیں

Body:مظاہرین کا یہ دعوی ہے کہ مظاہرہ پر امن تھا، لیکن پولیس نے بھیڑ پر لاٹھی چارج کر دیا اور آنسو گیس بھی چھوڑے۔ احتجاج میں شامل ایک شخص نے آنسو گیس کا خالہ ڈبہ دکھاتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے پولیس کی جانب سے زیادتی کی گئی۔

Conclusion:واضح ہو کہ آج دن بھر سیلم پور میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرہ ہوتا رہا، دوپہر کے وقت پولیس اور مظاہرین کے درمیان ٹکراؤ ہوا، جس کے بعد پتھر بازی ہوئی، مظاہرین نے ایک پولیس چوکی جلادی۔ دو بسوں میں توڑ پھوڑ بھی ہوئی۔
فی الحال پورے علاقہ میں پولیس تعینات ہے اور حالات بہتر ہورہے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.