ETV Bharat / city

جنترمنتر پر ہجومی تشدد کے خلاف احتجاج - اقلیتی فرقے

ملک میں مسلسل اقلیتی فرقے کو ہجومی تشدد کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر سیکولر جماعتوں نے ایک پلیٹ فارم پر آ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

delhi
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 9:23 PM IST

اس احتجاجی مظاہرے میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔

جنترمنتر پر ہجومی تشدد کے خلاف احتجاج

قابل ذکر ہے کہ ہجومی تشدد کا سلسلہ 2013 سے مسلسل جاری ہے بلکہ اس طرح کی وارداتوں میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Intro:جنترمنتر پر ہجومی تشدد کے خلاف احتجاج

ملک میں مسلسل اقلیتی فرقے کو ہجومی تشدد کے ذریعے نشانہ بناے جانے کے خلاف آج دہلی کے جنتر منتر پر سیکولر جماعتوں نے ایک پلیٹ فارم پر آکر احتجاجی مظاہرہ کیا.

Body:اس احتجاجی مظاہرے میں مختلف مزاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے غصہ کا اظہار کیا.

قابل ذکر ہے کہ ہجومی تشدد کا سلسلہ 2013 سے مسلسل جاری ہے بلکہ اس طرح کی وارداتوں میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.