ETV Bharat / city

وزیراعظم نریندر مودی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات - etv bharat urdu

وزیراعظم نریندر نے اپنی رہائش گاہ پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات کی اس دوسران دونوں کے درمیان باہمی تعلقات اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Prime Minister Narendra Modi meets Saudi Foreign Minister

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 8:10 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ ملاقات وزیراعظم مودی کی رہائش گاہ پر ہوئی۔

اس دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی امور سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Prime Minister Narendra Modi meets Saudi Foreign Minister
وزیراعظم نریندر مودی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ہوئی ملاقات

ساتھ ہی دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور عروج کی نئی منزلوں کی جانب لے جانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید ترقی و خوشحالی، دونوں ممالک کی عوام کی امنگیں پوری کرنے کی حکمت عملی پر بات چیت ہوئی۔

مزید پڑھیں: امریکی صدر اور وزیر اعظم مودی کی ملاقات 24 ستمبر کو

اس سے قبل وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے سعودی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی تھی۔ کووڈ عالمی وبا کے بعد سعودی عرب کے وزیر کا بھارت کا یہ پہلا دورہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.