ETV Bharat / city

Virtual Workshop on IPR at Jamia: جامعہ میں انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس پر یک روزہ ورچوئل ورکشاپ - Padma Shri Professor Najma Akhtar, Shaykh of Jamia Millia Islamia

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں قومی سائنس دن کے موقع پر گذشتہ دنوں ’انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس‘ (آئی پی آر) کے موضوع پر یک روزہ ورچوئل ورکشاپ منعقد کیا گیا، اس کا مقصد اقتصادی ترقی کے ساتھ تجارتی، ٹکنالوجی اور انٹلیکچویل پراپرٹی رائٹس سے متعلق لوگوں کو آگاہ کرنا تھا One-day Virtual Workshop on IPR at Jamia Millia Islamia۔ Jamia Millia Islamia Najma Akhtar

Virtual Workshop on IPR at Jamia Millia Islamia

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 7:01 PM IST

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ نے آزادی کا امرت مہوتسو کے حصے کے طور پر قومی سائنس دن کے موقع پر گذشتہ دنوں ’انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس‘ (آئی پی آر) کے موضوع پر یک روزہ ورچوئل ورکشاپ منعقد کیا۔ ورکشاپ کا مقصد ملک کی اقتصادی ترقی کے ساتھ ملک کی اقتصادی ترقی، تجارتی منافع، ٹکنالوجی انویشن کو ساجھا کر اور انٹلیکچویل پراپرٹی رائٹس کو اپنانے والے صارفین ممالک کے سلسلے میں لوگوں کو آئی پی آر کے فوائد کے متعلق واقف کرانا تھا۔

پدم شری پروفیسر نجمہ اختر، شیخ الجامعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ورچوئل سیمنار کا افتتاح کرنے کے ساتھ اس کی صدارت کی Padma Shri Professor Najma Akhtar, Shaykh of Jamia Millia Islamia۔

اس موقع پر پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ آئی پی آر کا موضوع ادارے اور ملک کی ترقی سے راست طور پر منسلک ہے۔ انہوں نے آئی پی آر کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیے جملہ فیکلٹی اراکین کو ترغیب دی اور سی آئی ایف سے وابستہ مختصر اسٹاف گروپ کی مساعی کی تعریف کی۔

انہوں نے اپنی تقریر میں یونیورسٹی کے لیے آئی پی آر کی تعداد بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا کہ یہ مستقبل میں خزینہ ہوگا اور اس سے یونیورسٹی اور صنعتوں کے درمیان پائیدار تعلق قائم ہوگا۔ نئے اسٹارٹ اپ اور انٹرپرینورشپ کی شکل میں تحقیقی نتائج کے لیے مواقع فراہم ہوں گے۔

انتہائی اہم اور ممتاز شخصیت محترمہ شپرا مشرا جو چیف ایکزیکٹیو آفیسر اینڈ ایم ڈی آف سی کے آئی سی۔ڈی آرآئی آئی وی دہلی رسرچ امپلی منٹیشن اینڈ انوویشن پروگرام ہیں اور افتتاحی پروگرام میں مہمان اعزازی کی حیثیت سے شریک تھیں انھوں نے کلیدی خطبہ پیش کیا۔

آئی پی آر کے ماہرین محترم للت امباستا، سی ای اوآف پٹینٹ وائرز، سُسانتا داس اور عتیق اللہ، اسسٹنٹ کنٹرولرزآف پٹینٹس اینڈ ڈیزائنس، پیٹنٹ دفتر دہلی، حکومت ہند نے آئی پی آر سے متعلق موضوعا ت پر خطاب کیے۔

مزید پڑھیں:

آئی پی آر کے موضوعا ت میں اس کے تصورات کے ساتھ ساتھ رسرچ،انوویشن اور ٹکنالوجی میں پٹینٹ کے لیے درخواست دینے کی کاروائی کیا ہے اس کے متعلق بھی تفصیل سے بتایا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.