ETV Bharat / city

نوئیڈا: رجسٹریشن کے باوجود ویکسینیشن میں دشواری

اترپردیش کے گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں کورونا ویکسینیشن کی رفتار میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے جس کی وجہ سے اب لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 9:08 PM IST

نوئیڈا: رجسٹریشن کے باوجود ویکسینیشن میں دشواری
نوئیڈا: رجسٹریشن کے باوجود ویکسینیشن میں دشواری

نوئیڈا کے سیکٹر 24 میں واقع ای ایس آئی سی ہسپتال میں کورونا ویکسین حاصل کرنے کے لیے لمبی قطار ہے۔ لوگوں نے کورونا ویکسین لینے کےلیے رجسٹریشن کروالیا ہے جس کے باوجود انہیں وقت پر ویکسین نہیں دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا کے 67 پرائیویٹ ہسپتال کو نوٹس

ای ایس آئی سی ہسپتال میں ویکسین لینے کےلیے لوگوں کی لمبی قطار ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ جب ویکسین دستیاب نہیں ہے تو پھر بکنگ کیوں کی گئی۔ رجسٹریشن کے باوجود لوگوں کو لمبی قطاروں میں طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے جس کےلیے لوگوں نے انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.