ETV Bharat / city

'نئی تعلیمی پالیسی سے وویکانند کا خواب شرمندہ تعبیرہوگا '

مرکزی وزیر نے سوامی ویویکانند کو یاد کرتے ہوئے کہا ’’ آچاریہ دیوو بھو:کی سوچ والے ہمارے معاشرے میں سوامی جی کے علاوہ اروبندو ، ربیندر ناتھ ٹیگور ، مہاتما گاندھی ، ڈاکٹر رادھا کرشنن جیسے کئی مفکرین نے تعلیم کے سلسلے میں ایک وژن دیا اور ان تمام وژن کا سنگم نئی قومی تعلیمی پالیسی ہے‘‘ ۔

NISHANK VIVEKANANDA DREAM
نئی تعلیمی پالیسی سے وویکانند کا خواب شرمندہ تعبیرہوگا : نشنک
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 6:59 PM IST

ڈاکٹر نشنک نے رام کرشن مشن ویویکانند ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ’نیو ایجوکیشن پالیسی 2020 اور سوامی ویویکانند کے تعلیم کے متعلق افکار‘ ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں یونیورسٹیوں کے تعلق سے سوامی ویویکانند کا اعتقاد تھا کہ یہ ایک تعلیمی مراکز ہیں، جو مشرقی اور مغرب کے بہترین عناصر کو ہندوستانی روحانی علم کے ساتھ جوڑتے ہیں اور اس علم ( گیان ) سے اپنے باطن کی کھوج ، مرکوزیت ، مراقبہ کے کلچر کے ساتھ مغربی دنیا کی سائنس اور ٹکنالوجی میں ہم آہنگی شامل کرنے اور ہندوستان کو عالمی مراکز بنانے کا خواب نئی قومی تعلیمی پالیسی پورا کرے گی ۔
مرکزی وزیر نے سوامی ویویکانند کو یاد کرتے ہوئے کہا ’’ آچاریہ دیوو بھو:کی سوچ والے ہمارے معاشرے میں سوامی جی کے علاوہ اروبندو ، ربیندر ناتھ ٹیگور ، مہاتما گاندھی ، ڈاکٹر رادھا کرشنن جیسے کئی مفکرین نے تعلیم کے سلسلے میں ایک وژن دیا اور ان تمام وژن کا سنگم نئی قومی تعلیمی پالیسی ہے‘‘ ۔

ڈاکٹر نشنک نے رام کرشن مشن ویویکانند ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ’نیو ایجوکیشن پالیسی 2020 اور سوامی ویویکانند کے تعلیم کے متعلق افکار‘ ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں یونیورسٹیوں کے تعلق سے سوامی ویویکانند کا اعتقاد تھا کہ یہ ایک تعلیمی مراکز ہیں، جو مشرقی اور مغرب کے بہترین عناصر کو ہندوستانی روحانی علم کے ساتھ جوڑتے ہیں اور اس علم ( گیان ) سے اپنے باطن کی کھوج ، مرکوزیت ، مراقبہ کے کلچر کے ساتھ مغربی دنیا کی سائنس اور ٹکنالوجی میں ہم آہنگی شامل کرنے اور ہندوستان کو عالمی مراکز بنانے کا خواب نئی قومی تعلیمی پالیسی پورا کرے گی ۔
مرکزی وزیر نے سوامی ویویکانند کو یاد کرتے ہوئے کہا ’’ آچاریہ دیوو بھو:کی سوچ والے ہمارے معاشرے میں سوامی جی کے علاوہ اروبندو ، ربیندر ناتھ ٹیگور ، مہاتما گاندھی ، ڈاکٹر رادھا کرشنن جیسے کئی مفکرین نے تعلیم کے سلسلے میں ایک وژن دیا اور ان تمام وژن کا سنگم نئی قومی تعلیمی پالیسی ہے‘‘ ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.