ETV Bharat / city

نئی دہلی: امریکی سفارت خانے میں دو مزدور کی موت - چانکیہ پولیس

دہلی کے چانکیہ پوری میں موجود امریکہ سفارت خانے میں جمعہ کے روز دو مزدور کی موت تعمیراتی کام کرنے کے دوران ہوگیا۔ دونوں راجستھان کے رہنے والے تھے۔

New Delhi: Two employees of the US embassy were killed
US embassy were killed
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 6:04 AM IST

دہلی کے چانکیہ پوری میں موجود امریکی سفارت خانے میں جمعہ کو دوپہر کے وقت تعمیراتی کام کے دوران اچانک حادثہ پیش آیا، جس میں موقع پر ہی ایک مزدور کی موت ہوگئی، جبکہ ایک کا علاج کے دوران موت ہوگئی۔ ایک دیگر مزدور کا علاج جاری ہے۔

حادثے میں مرنے والے دونوں مزدور راجستھان کے دوسہ ضلع کا رہنے والا ہے۔ دونوں کی پہنچان کنچن اور بابو لال کے طور پر ہوئی ہے۔ دہلی پولیس معاملہ درج کر جانچ شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: جامعہ میں ' آزادی کا امرت مہتسو' کے طور پر 'فٹ انڈیا فریڈم رن' کا انعقاد

جانکاری کے مطابق چانکیہ پولیس کو جمعہ کے روز حادثے کے بارے میں ایک فون آٰیا تھا کہ امریکی سفارت خانے میں تعمیراتی کام کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔

سفارت خانے کے اندر کام چل رہا تھا، جہاں اچانک کرین گر گئی، جس میں تین لوگ زخمی ہوگئے۔ ان میں سے دو کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.