ETV Bharat / city

کوئی ویرانی سی ویرانی ہے - مرزا اسداللہ غالب

اردو شعر و شاعری کے شیکسپیئر کہے جانے والے شاعر مرزا غالب جنہوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام کو بھی شان و شوکت سے گزارا وہ آج ویران ہے۔

اردو شعر و شاعری کے شیکسپیئر کہے جانے والے شاعر مرزا غالب جنہوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام کو بھی شان و شوکت سے گزارا وہ آج ویران ہے

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 11:39 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:54 AM IST

قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدم

گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو

پھر ترے کوچے کو جاتا ہے خیال دل، غم، گستہ مگر یاد آیامرزا اسداللہ غالب جنہیں اردو شعر و شاعری کے شیکسپیئر کہا جاتا ہے آج ان کی یوم وفات ہے۔

کوئی ویرانی سی ویرانی ہے

مرزا غالب کے یوم وفات کے موقع پر پرانی دہلی کی ان تنگ گلیوں میں واقع مرزا غالب کی حویلی میں فن خطاطی کے ماہر صلاح الدین سے ای ٹی وی بھارت نے بات چیت کی۔

اس دوران صلاح الدین نے بتایا کہ وہ گزشتہ ایک برس سے مرزا غالب کی حویلی آ رہے، لیکن انہیں اس بات کا ملال ہے کہ جب مرزا غالب کی یوم پیدائش تھی تب انہیں امید تھی انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حکمراں جماعت کی جانب سے اعلیٰ افسران مرزا غالب کی حویلی پر تشریف لائیں گے، لیکن ان کی امید پر پانی تب پھر گیا کہ جب ایک بھی سرکاری ملازم آ نہیں آیا۔

اردو شعر و شاعری کے شیکسپیئر کہے جانے والے شاعر مرزا غالب جنہوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام کو بھی شان و شوکت سے گزارا وہ آج ویران ہے
اردو شعر و شاعری کے شیکسپیئر کہے جانے والے شاعر مرزا غالب جنہوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام کو بھی شان و شوکت سے گزارا وہ آج ویران ہے

انہوں نے بتایا کہ حکومت غالب کو تو اپنا مانتی ہے، لیکن ان کی حویلی کے ساتھ سوتیلا برتاؤ کیا جارہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ نہ تو مرزا غالب کی یوم ولادت پر اور نہ ہی وفات پر کسی کو یہ توفیق ہوئی کہ وہ غالب کی حویلی کی خبر گیری کرسکے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.