ETV Bharat / city

کسٹوڈین اراضی سے ناجائز قبضے ہٹائے گئے - تحصیل دادری

نوئیڈا انتظامیہ نے کروڑوں روپے کی مالیت کے کسٹوڈین اراضی سے ناجائز قبضے کو ہٹایا، اس دوران قابضین ہٹنے کو تیار نہیں تھے لہذا ان کے خلاف ایکشن لیا گیا۔

Millions of acres of land relinquished
کسٹوڈین اراضی سے ناجائز قبضے ہٹائے گئے
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 4:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دادری کی ہدایت پر تحصیل دادری اور بلدیہ دادری کی ٹیم نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 'کسٹوڈین کی اراضی' کو قبضے سے واگزار کرایا۔ تحصیلدار دادری راکیش جینت کے مطابق تمام تر انتباہ کے باوجود قابضین ہٹنے کو تیار نہیں تھے لہذا ان کے خلاف ایکشن لیا گیا۔

کسٹوڈین اراضی سے ناجائز قبضے ہٹائے گئے

وہیں نوئیڈا اتھارٹی نے بھی تقریباً 30کروڑ مالیت کی 3 ہزار مربع میٹر اراضی کو تجاوزات سے واگزار کرایا۔ اتھارٹی کے اس اقدام کے خلاف لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہوگئی اور احتجاج کرنے لگی لگی، تاہم انہیں کافی مشقت کے بعد موقع سے ہٹا دیا گیا۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

اتھارٹی کی ٹیم بھاری تعداد میں پولیس فورسز کے ساتھ ممورا گاؤں پہنچی، جہاں غیر قانونی طریقے سے اتھارٹی کی زمین پر دکان، مکان اور دیواریں تعمیر کردی گئی تھیں جنہیں مسمار کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.