سڑک کی خستہ حالی کے سبب سڑک حادثات میں کئی افراد کی جان بھی جا چکی ہے۔ علاقے کے لوگوں کا الزام ہے کہ ضلع انتظامیہ اور حکومت کو اس کی کوئی فکر نہیں ہے۔ علاقے کے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے توسط سے حکومت ہریانہ اور متعلقہ افسران سے سڑک کی از سر نو تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پیش ہے گراؤنڈ رپورٹ۔۔
میوات: شکراواہ پونہانہ سڑک خستہ حالی کا شکار - ای ٹی وی بھارت کی گراؤنڈ رپورٹ
ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں شکراواہ پونہانہ سڑک کئی سالوں سے خستہ حال ہے، جس کی وجہ سے درجنوں گاؤں کے علاوہ اس سڑک سے آمد و رفت کرنے والے ہزاروں لوگ بے حد پریشان ہیں۔
میوات: شکراواہ پونہانہ سڑک خستہ حالی کا شکار