ETV Bharat / city

Metro Frequency Changes : دہلی میں ویکینڈ کرفیو کے پیش نظرمیٹرو کی فریکوینس میں تبدیلی

ڈی ایم آرسی کے چیف ترجمان انوج دیال کے مطابق ڈی ڈی ایم اے کی نئی گایڈ لائن DDMA's New Guidelineکے تحت آئندہ ویکینڈ پرانفیکشن کوروکنے کے لیے آئندہ 8 اور9 جنوری کو دہلی میں کرفیو نافذ رہے گا۔اس دوران میٹرو ٹرین کی فریکوئنسی میں بھی  تبدیلی کی جائے گی۔

دہلی میں ویکینڈ کرفیو کے پیش نظرمیٹرو کی فریکوینس میں تبدیلی

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 3:47 PM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت دہلی نے ہفتہ اور اتوار کو کرفیو Curfewنافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کو دیکھتے ہوئے ہوئے ڈی ایم آر سی نے میٹرو سرویسز میں تبدیلی کی ہے۔

دہلی میں ویکینڈ کرفیو کے پیش نظرمیٹرو کی فریکوینس میں تبدیلی

ڈی ایم آر سیDMRC نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ انتہائی ضرورت پر ہی وہ میٹرو سے سفر کریں۔ مسافروں کی محدود تعداد کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ڈی ایم آر سی کے چیف ترجمان انوج دیال کے مطابق ڈی ڈی ایم اے کی نئی گایڈ لائن کے تحت آئندہ ویکینڈ پر انفیکشن کی رفتار کو روکنے کے لیے آئندہ 8 اور 9 جنوری کو دہلی میں کرفیو نافذ رہے گا۔اس دوران میٹرو ٹرین کی فریکوئنسی میں بھی بدلاؤ کیے جائیں گے۔
میٹرو کی یلو لائن پر ہڈا سٹی سینٹر سےَ مے پور بادلی کے درمیان اور بلو لائن پر دوارکا سیکٹر 21 سے نوئیڈا الیکٹرانک سٹی ویشالی تک ہر پندرہ منٹ کے وقفہ پر میٹرو دستیاب کرائی جائیں گی۔

اس کے علاوہ دیگر میٹرو لاین ہر 20 منٹ کے وقفہ پر میٹرو ٹرین دستیاب ہوگی۔باقی عام دنوں میں میٹرو ویسی ہی چلے گی۔

واضح رہے کہ ڈی ڈی ایم اے کی نئی گائیڈ لائن کے تحت میٹرو ٹرین میں سو فیصد سیٹنگ کی اجازت دی گئی ہے۔ میٹرو میں کھڑے ہوکر سفر کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

میٹرو کے اندر داخل ہونے میں لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میٹرو کے ہر ایک کوچ میں صرف 50 مسافر ہی سفر کر سکتے ہیں۔

ڈی ایم آر ایم ایس کی طرف سے لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ میٹرو میں تب ہی سفر کریں جب بے حد ضروری کام ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.